پچھلے 4 ماہ سے مسلسل تمہاری بوکھلاہٹ کا یہ روزمرہ کا تماشہ دیکھنے لائق ہے کہ صبح جو اکاؤنٹ ایکٹو ہوتا ہے رات میں سسپینڈ کر دیا جاتا ہے۔
🔻مگر ذہن نشین کر لو 13 اکتوبر تک بٹالین آف ایس ایچ ار تم ہر لمحہ یہی نظر آئے گی، لگا لو جتنا زور لگا سکتے ہو۔
تم نے ذلت کا راستہ اختیار کیا۔ پہلے جو چن لیے گئے، وہ بھی چنے گئے، اب جو رہتے ہیں، وہ بھی چنے جائیں گے، اور ان شاءاللہ محمدِ عربی ﷺ کے غلام ہمیشہ سرخرو ہی ہوں گے۔
ایکس اسپیس الرٹ 🚨
عرس شہدائے مریدکے،
کربلائے عصرِ مریدکے کا ایک سال مکمل
آج رات 9:00 بجے
مہمانِ خصوصی: حافظ انس رضوی
تمام محبین و مخلصین اپنی شرکت یقینی بنائیں‼️
🚨لائیو ایکس X اسپیس‼️
عرس شہدائے مریدکے
کربلائے عصر مریدکے: ایک سال مکمل
ڈیٹ : 9 اکتوبر
ٹائم : 9 بجے رات
تمام احباب بھرپور شرکت فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا
ایک طرف پوری دنیا میں انسانیت فلسطین کے حق میں سڑکوں پر تھی تو دوسری طرف پاکستان کا نظام اسرائیل نوازی کے نشے میں چور احتجاج کو روکنے کے لیے پنجاب بھر کی فورسز کو اکٹھا کر کے ایک خونی آپریشن کی تیاریوں میں مصروف تھا۔
🔻9 اکتوبر 2025
فضا میں پھیلی یہ وحشت ناک خاموشی اور یہ سنسناہٹ... یہ اس خونی طوفان کا نوحہ ہے جو افق کے پار سر اٹھا رہا ہے۔ یہ ہمارے دل کی دھڑکنیں اس زہریلی ہوا کے ساتھ تال ملا رہی ہیں جیسے کوئی جلاد آہستہ آہستہ اپنے خنجر کو تیز کر رہا ہو...💔
وہ واسطہ جو عرش کو ہلا دینے کے لیے کافی تھا، لیکن ان ظالموں کے دل اتنے پتھر ہو چکے تھے کہ نہ مدینے والے ﷺ کا واسطہ نہ مانا،نہ بھائی ہونے کی دہائی ۔کس قدر ہولناک تھے وہ لمحات جب اپنوں کے ہاتھ اپنوں ہی کے گریبان تک پہنچے اور انسانیت شرمسار ہو کر منہ چھپاتی رہی۔
👇
اور جب میرے قائد کی وہ تڑپتی آواز فضا کا سینہ چاک کرتی ہے۔
"اوئے…! ہم تمہارے اپنے بھائی ہیں واپس چلے جاو"
"میں تمہیں تمہاری حلالی ماوں کا واسطہ دیتا ہوں واپس چلے جاو"
"اوے میں تمہیں تمہاری ماوں کے دودھ کا واسطہ دیتا ہوں واپس چلے جاو گولی مت چلاو"
👇
کیونکہ جو میں نے دیکھا اور جو میں نے سنا، وہ میرے روح کی موت کا سامان بن چکا ہے۔
آہ! وہ دن پھر سے لوٹ رہا ہے۔ وہی بھیانک خونی منظر۔۔۔!
میرا وجود آج بھی کپکپا اٹھتا ہے جب ہواؤں میں وہ صدا گونجتی ہے:
"میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کا واسطہ دیتا ہوں! واپس چلے جاؤ"
👇
کا��ش! میں کسی ایسے موڑ پر جا کر کھو جاؤں جہاں میرا اپنا وجود بھی مجھے تلاش نہ کر سکے۔ کاش میری یادداشت کی تختی مٹ جائے، میری آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جائے اور میرے کانوں میں چھائی یہ بھیانک سائیں سائیں ہر آواز کو نگل جائے۔ مجھے نہ کچھ دکھائی دے، نہ کچھ سنائی دے…
👇
9 اکتوبر جب دلال چوہدری لعنتی 🖐️
نے یہ جھوٹ بولا اپنے زرخرید غلام دجالی میڈیا پر کہ ٹی ای ل پی نے کوئی اجازت نامہ نہیں لیا ۔۔۔۔آہ تھو فرعون کی اولادوں تم گمراہ کر سکتے ہو عوام کو مگر خدا واحد سب جانتا ہے
ان شاء اللہ جلد تم ذلیل و خوار ہو کر کتے کی موت مرو گے 🖐️
🔻9 اکتوبر کی وہ سسکتی سحر جب لاہور کی سڑکیں اور مسجد رحمت اللعالمین کے در و دیوار سورج کی لالی سے نہیں بلکہ فلسطین کی مٹی سے محبت کرنے والے وطن کے بیٹوں کے مقدس لہو سے رنگے تھے۔
ہر طرف افراتفری سہمے ہوئے سائے اور وحشت کا عالم تھا۔
🔻9 اکتوبر کی وہ سسکتی سحر جب لا��ور کی سڑکیں اور مسجد رحمت اللعالمین کے در و دیوار سورج کی لالی سے نہیں بلکہ فلسطین کی مٹی سے محبت کرنے والے وطن کے بیٹوں کے مقدس لہو سے رنگے تھے۔
ہر طرف افراتفری سہمے ہوئے سائے اور وحشت کا عالم تھا۔
پچھلے 4 ماہ سے مسلسل تمہاری بوکھلاہٹ کا یہ روزمرہ کا تماشہ دیکھنے لائق ہے کہ صبح جو اکاؤنٹ ایکٹو ہوتا ہے رات میں سسپینڈ کر دیا جاتا ہے۔
🔻مگر ذہن نشین کر لو 13 اکتوبر تک بٹالین آف ایس ایچ ار تم ہر لمحہ یہی نظر آئے گی، لگا لو جتنا زور لگا سکتے ہو۔