ڈرتــــے کیــوں ہـو تم؟
اللّٰه ہے نہ! وہ تمہیں کبھی ایســی مصیبت میں نہیں ڈالے گا جس کا تم سامنا نـہ کـر سکو اگـــر وہ کســی مشکل میـں ڈالتا ہــے تو دراصل وہ تمہیں اس کـے ذریعـے بہت کچھ سکھا رہا ہوتا ہـے۔ اور یاد رکھو کہ وہ ہمیشہ تمہارے ساتھ ہـے...!!
🎋🌸🦋🌻
خدا کی قسم، ایسا لیڈر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گا! 💔🫀
آپ کے حصے کی ہر تکلیف، ہر مصیبت مجھے آ جائے میرے قائد، میرے محسن! اللہ تعالیٰ آپ کو ظالموں کے شکنجے سے جلد سلامت رہائی عطا فرمائے آمین 🤲
مسلمانوں کے قاتل ٹرمپ کے بوٹ چاٹنے والو! جو مظلوموں کے خون کا سودا کر کے ظالموں کے قصیدے پڑھے، اس کی بے غیرتی اور ذہنی غلامی پر تھو تھو ہے۔
قاتلوں کو نوبل انعام کے لائق سمجھنے والے بے ضمیرو، تم پر اور تمہاری اس نیچ سوچ پر ہزار بار لعنت 🖐🏿
کرین پارٹی کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ مہر حمزہ قصوری صاحب کو کشمیر پر آواز اٹھانے کے جرم میں آج 7 اکتوبر بُدھ صبح فجر کے وقت نامعلوم افراد نے گرفتار کر لیا ہے،*
ابھی تک وہ لاپتہ ہیں کوئی پتہ نہیں چل رہا ہے اللٰہ حمزہ بھائی کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین۔
سید المرسلین صلی اللٰہ علیہ والٰہ وسلم🤲
سانحہ مریدکے کو ایک سال ہو گیا ہے لیکن کرین پارٹی کے کارکنان کو آج بھی رات کو گھروں سے اغواہ کیا جا رہا ہے
آج صبح فجر کے وقت تحریک لبیک کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ مہر حمزہ قصوری سمیت کارکنان کو اغواہ کر لیا گیا