خدا کی قسم، ایسا لیڈر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گا! 💔🫀
آپ کے حصے کی ہر تکلیف، ہر مصیبت مجھے آ جائے میرے قائد، میرے محسن! اللہ تعالیٰ آپ کو ظالموں کے شکنجے سے جلد سلامت رہائی عطا فرمائے آمین 🤲
اک سال مکمل 10 اکتوبر 2025 کا آغاز😭💔‼️
خون میں لت پت زخمیوں اور شہیدوں😭💔 کے ساتھ آج کے دن قافلہ عشق و مستی فلسطین🇵🇸 سے اظہار یکجھتی کرنے کے لیے سفیر بیت المقدس حافظ سعد بن خادم حسین کی قیادت میں روانہ ہوا
مریدکے کو ایک سال بیت گیا، مگر حساب کہاں ہے؟
تحقیقات کہاں ہیں؟
آزاد کمیشن کہاں ہے؟
اور اگر سب کچھ قانون کے مطابق ہوا تھا تو پھر شفاف تحقیق سے خوف کیسا؟
ایک سال بیت گیا، مگر وہ مردِ حُر، خونِ رسول ﷺ کا امین، اور قبلہ اول کا سچا سفیر علامہ سعد حسین ظالموں کے سامنے ذرا نہ جھکا!
بابا جی کا یہ پِسر اور کروڑوں دلوں کی دھڑکن آج بھی حق پر ڈٹا ہوا ہے۔
سلام ہے آپ کی استقامت کو ۔امیرم!
#SHR
مسلمانوں کے قاتل ٹرمپ کے بوٹ چاٹنے والو! جو مظلوموں کے خون کا سودا کر کے ظالموں کے قصیدے پڑھے، اس کی بے غیرتی اور ذہنی غلامی پر تھو تھو ہے۔
قاتلوں کو نوبل انعام کے لائق سمجھنے والے بے ضمیرو، تم پر اور تمہاری اس نیچ سوچ پر ہزار بار لعنت 🖐🏿
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today.
In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize.
We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time.
@realDonaldTrump@NobelPrize