لبیک کا نعرہ لگانے سے مسجد کا تقدس پامال ہوتا ہے ۔۔بہت خوب
پتا نہیں محترم کون سے دین سکھانے کی بات کر رہے ہیں۔ دین صرف نماز اور روزے کی فضیلت بیان کرنا ہوتا تو امام حسین کربلا کیوں جاتے ؟؟
پرچہ کروانے والے صرف ذلیل ہونگے یہاں بھی وہاں بھی ان شاء اللہ 🙃
لاڈلی تہجد🤲
مان لیں کہ ساری دنیا آپ کے ہاتھوں میں ہو اور اسی کے برابر مزید بھی آپ کے پاس آ جائے، چلیں یہ بھی مان لیں کہ مشرق و مغرب آپ کے پاس آ جائیں، پھر اس کے بعد موت آ جائےتو آپ کے ہاتھ میں کیا باقی رہے گا؟
(سير أعلام النبلاء - ط الحديث : ٧/٣٣٠)
@R_noirSoul_ غلط غلط ہوتا اور غلط کو غلط کہنا چاہیے ہمارے خاندان میں بہت لوگ گولڑہ کے مرید مگر ہم تو اُن کو بھی کہتے جہاں وہ غلط ہوتے بولتے فل بائیکاٹ کرتے اپنی قبر میں جانا ہے ہم نے کسی اور کی نہیں 🤦♀️
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے✍️
سانحہ مریدکے کے بعد سے اس پیری مریدی نظام سے انتہا کی نفرت ہیں پاکستان میں یہ سسٹم اتنا عام ہیں کہ حق کہنا اور بولنا چھوڑ دیا کوئی ایک نہیں ہر جگہ صرف گونگے شیطان موجود چاہئے چھوٹا آستانہ ہو یا بڑا۔۔انکو حسینی لنگر کھانا قبول مگر حسینی بننا نہیں۔۔۔افسوس

کسی ایک فرد کا فعل صرف اُسی فرد کا فعل ہوتا ہے اُس کے پورے خاندان، نسل ،قوم یا جماعت کا نہیں۔۔!!
ہر بار ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ایک انسان کے فعل پر اُس کے خاندان نسل مذہب قوم کو کٹہرے میں کھڑا کر دیتے ہیں ایک فرد واحد کی غلطی ایک فرد واحد کی کیوں نہیں رہنے دیتے؟؟🙏

اسلام دشمن حکومت کی جانب سے جامع مسجد رحمۃ للعالمین کو سیل کیے ہوئے 54 جمعے گزر گئے!!💔
عنقریب ظالموں کو پتہ چل جائے گا کہ ان کے ظلم کا انجام کیا ہونے والا ہے
کسی ایک شخص کے فعل پر پوری دعوت اسلامی کا ٹیگ لگا کر انتشار نہ پھیلائیں۔آپ نے لکھنا ہے تو ان لوگوں پرضرور لکھو جنہوں نے یہ حرکت کی ہے
پرچہ پر کہیں نہیں لکھا کہ یہ دعوت اسلامی کیطرف سے ہےاس پر اہل علاقہ لکھا ہے اسلیے خدارا انتشار کو ہوا دینے کی بجاۓ تحریک کے کام پر توجہ دیں🙏🏻