بول کہ لب آزاد ہیں تیرے✍️
سانحہ مریدکے کے بعد سے اس پیری مریدی نظام سے انتہا کی نفرت ہیں پاکستان میں یہ سسٹم اتنا عام ہیں کہ حق کہنا اور بولنا چھوڑ دیا کوئی ایک نہیں ہر جگہ صرف گونگے شیطان موجود چاہئے چھوٹا آستانہ ہو یا بڑا۔۔انکو حسینی لنگر کھانا قبول مگر حسینی بننا نہیں۔۔۔افسوس
کسی ایک شخص کے فعل پر پوری دعوت اسلامی کا ٹیگ لگا کر انتشار نہ پھیلائیں۔آپ نے لکھنا ہے تو ان لوگوں پرضرور لکھو جنہوں نے یہ حرکت کی ہے
پرچہ پر کہیں نہیں لکھا کہ یہ دعوت اسلامی کیطرف سے ہےاس پر اہل علاقہ لکھا ہے اسلیے خدارا انتشار کو ہوا دینے کی بجاۓ تحریک کے کام پر توجہ دیں🙏🏻