سانحہ مریدکے کے بعد بڑی گیارھویں شریف نظامِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس
22 اکتوبر 2026، نواب شاہ
شیرِ امیرالمجاہدین، اسیرِ ناموسِ رسالت، مجاہدِ ختمِ نبوت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد قاسم فخری صاحب
بمقام: فوجی کالونی، رندھاوا ہاؤس، نزد PSO پیٹرول پمپ
اکاؤنٹ سسپنڈ کرکے تم بزدل نہ ہمیں مایوس کرسکتے ہو نہ ہمیں ہرا سکتے ہو‼️
سنو!!🫵
ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں،ہم تو آگے اور بڑھ کر آئیں گے اور ان شاءاللہ ہر گلی کوچے سے نکل کر پھر آئیں گے اور اتنے زور سے آئیں گے کہ تمہارے ہر ظلم کوبہا کر لے جائیں گے🌊🔥
⚔️✊
RELEASE TLP LEADERSHIP
کورنگی کراچی میں اس نعرے سے کچھ لوگوں کو بڑی تکلیف ہوئی ہے یہ نعرہ اب کراچی کورنگی کے ہر چوک ہر گلی اور ہر گھر میں لگے گا انشاءاللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد کا نعرہ تو محشر کے میدان میں بھی لگے گا
سانحہ مریدکے کے بعد بڑی گیارھویں شریف نظامِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس
22 اکتوبر 2026، نواب شاہ
شیرِ امیرالمجاہدین، اسیرِ ناموسِ رسالت، مجاہدِ ختمِ نبوت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد قاسم فخری صاحب
بمقام: فوجی کالونی، رندھاوا ہاؤس، نزد PSO پیٹرول پمپ
ہم اپنے شہدائےِ ناموس رسالت ﷺ مارچ 2021 کو خراجِ تحسین اور سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔
جنہوں نے آج سے 5 برس قبل حضور تاجدار ختم نبوت ﷺ کی عزت و ناموس پر پہرا دیتے ہوئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا۔