سانحہ مریدکے کے بعد بڑی گیارھویں شریف نظامِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس
22 اکتوبر 2026، نواب شاہ
شیرِ امیرالمجاہدین، اسیرِ ناموسِ رسالت، مجاہدِ ختمِ نبوت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد قاسم فخری صاحب
بمقام: فوجی کالونی، رندھاوا ہاؤس، نزد PSO پیٹرول پمپ
1951 میں غیر مسلم پروفیسر یہاں آیا تھا اس نے ایک کتاب لکھی
Pakistan An Islamic State
اس نے پورا پاکستان پِھرا لوگوں سے سوال کیا
What kind of country do you want Pakistan to be?
تم پاکستان کو کیسا ملک دیکھنا چاہتے ہو؟
جواب یہی مل رہا تھا ہمیں اس پاکستان میں خالص اسلام چاہیے بس!!!
"تم نے مسجد نے مولانا کو اس لئے نکالا کہ وہ لبیک یا رسول اللہﷺ کے نعرے لگا رہا تھا مسجد تمہارے باپ کی ہے؟ تم نے اپنے چندے سے بنائی ہے؟ تم سے یہ حساب لیا جائے گا"۔۔۔!
امیر المجاہدین (رحمۃ اللہ علیہ)۔۔۔۔🤍
اقبال قلندرِ لاہوری نے کہا:
نکل کر صحراء سے جس(اسلام) نے روما کی سلطنت کو اُلٹ دیا تھا
سُنا ہے یہ قُدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا
ان شاءاللہ وہ وقت آنے والا ہے کہ رسول اللہﷺ کا دین تخت پہ ہوگا۔
کورنگی کراچی میں اس نعرے سے کچھ لوگوں کو بڑی تکلیف ہوئی ہے یہ نعرہ اب کراچی کورنگی کے ہر چوک ہر گلی اور ہر گھر میں لگے گا انشاءاللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد کا نعرہ تو محشر کے میدان میں بھی لگے گا
بابا جی کہا کرتے تھے بات مسجدوں کے سپیکروں تک نہیں رہنی، یہ ویڈیو کراچں کورنگی ٹاؤن کی ہے جس میں بھیڑ کی کھال میں چھپے نام نہاد چندہ خور مذہبی بھیڑئیے حکومتی کارندوں سے لبیک یا رسول کہنے والوں کو زدو کوب کروا رہی ہے۔،۔ایوارڈ ایسے ہی نہیں ملتے۔
Release Saad Rizvi