لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت کل مورخہ 27 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی۔
گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارتِ داخلہ اور FIA سے رضوی برادران کی گمشدگی کے متعلق رپورٹس طلب کی تھیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے قائدین 378 روز سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ: امیر محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کے بازیابی کیس کی سماعت کل مورخہ 27 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی
یاالہی 🤲🏻 غیب کے خزانوں سے شہزادگان امیر المجاھدین♥️ کی مدد فرماے🥹🤲🏻
بریکنگ نیوز ‼️
مرکزی رکن شوریٰ سرور شاہ صاحب کا شہدائے ناموس رسالت کو خراج تحسین
سرور شاہ صاحب نے اپنے تازہ ترین بیان میں یہ بات واضح کی ہے
صاحبزادہ انس حسین رضوی اور غلام عباس فیضی صاحب اور طاہر سیفی صاحب پر جیل کی سلاخوں میں ظلم ڈھایا جارہا ہے۔
تمام محبین، کارکنان و ذمہ داران یا حی یا قیوم کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں،
اُن لوگوں کے خلاف جو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان پر ظلم و ستم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پہلے پوری پریس کانفرنس سن تو لیں بات کو سھجتے ہیں نہیں ایک جملے کو پکڑ کے بیٹھ جاتے ہیں علما۶ کرام کہ خلاف بولنا شروع ہوجاتے ہیں
اس دن انکی پریس کانفرنس لبیک والوں کے متعلق نہیں تھی گولڑہ شریف اعلامیہ جاری جاری کرنے والوں کے متعلق تھی
کراچی میں تو نام لیےکر دعا کرنا بھی لوگوں کے لیے خوف کا باعث ہے🤲
قبلہ شاہ صاحب اس وقت حقیقی معنوں میں ہر جگہ ہر پلیٹ فارم پہ حق ادا فرما رہے 🙌🏻
اللّٰہ پاک قبلہ شاہ صاحب کو استقامت دے اور آپکا سایہ اہلسنت پہ تادیر سلامت رکھے♥️🤲🏻
لَا غَالِبَ إِلَّا اللّٰهُ
یہ رکاوٹیں اسی لیے کھڑی کی جا رہی ہیں کہ ہم اُس نظام کی بات کرتے ہیں جو پورے عالمِ کفر کو کھٹکتا ہے اور جسے عالمی سامراج کسی صورت برداشت نہیں کر سکتا۔