اگر جنرل ضیاء الحق اٹھ کر یہ کہے دے کہ ذولفقار علی بھٹو کو جو پھانسی دی گئی تھی وہ قانونی ہے حکومتِ وقت نے عدالت و قانون کی ساکھ کو برقرار و مقدم رکھنے کے لیے مجبوراً یہ فیصلہ دیا تھا کوئی خوشی سے نہیں تو آپکو کیسا لگے گا۔🙄
عمران خان کی بشرہ بی بی سے ملاقاتیں باقاعدگی سے ہو رہی ہیں
بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقاتیں کیا جیل سے باہر نکال کر لبرٹی پارک میں کروا دیں؟ اسحاق ڈار کے طنز پر پارلیمنٹ ہاؤس میں قہقہے
اگرچہ اس وقت اِن بزرگوں کی بات مان لی جاتی اور سیاست کو صرف عوامی مفاد اور ملکی بہتری کے لیے ایک عزتدار مقام دیا جاتا تو آج یہ ملک اس کا آئین اور عوامی منتخب نمائندے یوں رُسوا نہ ہوتے۔
خان عبدالولی خان کو سُنئیے ذرا۔🙏🏻
@BalochNadir5 سب سے پہلے تو تم جیسے سوکالڈ صحافیوں کو شرم آنی چاہیے جو ان جیسے ٹاؤٹس کو ویلیو دیتے ہو ان کے جہالت بھرے پریس کانفرنسز میں جاکر انکو سنتے ہو رپورٹ کرتے ہو انکی تشہیر کا سامان بنتے ہو جبکہ حق گوئی کی جسارت تم میں سے کسی کے پاس نہیں
آج ایک دوست مجھ سے سوالیہ انداز میں بات کرتے ہوئے کہتے ہیں بھائی پانچویں بار بھی کالک پی پی نے اپنے منہ پر مل دی اور ذرا بھی شرما نہیں رہے یہ لوگ آخر کیوں؟
میں نے کہا تو تم ایوب کی اولادوں سے اور کیا توقع رکھتے ہو؟
@hinaparvezbutt الحمداللہ نہ کبھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا نہ کبھی اِن جیسے جہلا کو فالو کیا ان ہمیشہ ان خبیثوں پر لعن کیا مگر ہر اُن جہلا کو حکومتی مشینری کا سپورٹ پچھلے ادوار بھی اب بھی