@_UnStrTctureD@K_Rana407 ایسے ڈنگر سے کچھ بھی امید کی جاسکتی ہے تو ان مولوی کا ایک مرید آہ گیا کہ یہ جائز ہے گستاخ کو دعا دے جا سکتی ہے اور باقاعدہ دار الافتاء ک فتوی ہے اس یہ آرٹیکل ہے علامہ عنائت اللہ حصیر کا اور دلائل فقہ حنفی کے ہیں تمام کے تمام دلائل غیر سیاق کے ہیں۔
جاری 👇
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الرعد
تشریح
پس جب تقدیر میں لکھا نقصان بندے کو پہنچانا منظور ہوتا ہے۔ بقول ابن عباس محافظ فرشتے اس کام کو ہو جانے دیتے ہیں۔ مجاہد کہتے ہیں ہر بندے کے ساتھ اللہ کی طرف سے موکل ہے جو اسے سوتے جاگتے جنات سے انسان سے
14
@Hudaa_1122
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الرعد
تشریح
یہی مراد ہے اس بیان کا کہ اللہ اس وقت تک کسی قوم کی حالت نہیں بدلتے جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلے۔ یعنی انسان جب لغزشوں میں حد سے گزر جاتا ہے تو پھر اللہ کی مدد بھی ساتھ چھوڑر دیتی ہے۔
16
@AFAQALI87333
#بنیادی_دینی_مسائل#سرمایہ_زیست
حضرت ابو ہريرہ رضی اللہ عنہ سے روايت کا مفہم ہے کہ ايک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کيا کہ کيا ايک کپڑے ميں نماز ادا کی جا سکتی ہے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمايا کيا تم سب کے پاس دو کپڑے پہننے کے ليے موجود ہيں۔
2
@AishaKhan646846
#بنیادی_دینی_مسائل#سرمایہ_زیست
ابو بکر يحیٰ بن حاطب سے روايت کرتے ہيں کہ سيدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عشاء کی نماز کی پہلی دو رکعتوں ميں سورہ آل عمران پڑھی يعنی سورۃ کو تقسيم کر کے پڑھا۔
3
@Arif1q
#بنیادی_دینی_مسائل#سرمایہ_زیست
امام شافعی ابو عثمان نہدی سے روايت کرتے ہيں کہ ميں نے سيدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ظہر کی نماز سنی ہلکی آواز سورۃ ق کی امام شافعی نے اس پر احتجاج کيا کہ اخفاء اور جہر واجب نہيں ہيں۔
4
@AishaKhan6468
@amirhjdf@Hudaa_1122 جو سمجھتے تھے کہ وہ نہیں تو #سرمایہ_زیست نہیں وہ خود نہیں ہیں مگر #سرمایہ_زیست موجود ہے میں بھی نہیں رہوں گا تو بھی یہ گروپ رہے گا اس مشن کو مالک خود پروان چڑھائیں گے ان شاء اللہ۔
اعوان
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود وسلام کی توفیق پر اللہ کا شکر ادا کیا کریں اور خوب درود پڑھا کریں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
نازی 。◕
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
آپ ہمارے لیے اپنے رب کے حضور میں سفارش کر دیں تاکہ آج کی مصیبت سے ہمیں نجات ملے۔ آدم علیہ السلام کہیں گے، میں اس کے لائق نہیں ہوں، وہ اپنی لغزش کو یاد کریں گے اور ان کو پروردگار کے حضور میں جانے سے شرم آئے گی۔
جاری
3
@areesh_zehra
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
چنانچہ سب لوگ آدم علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہونگے اور عرض کریں گے کہ آپ انسانوں کے باپ ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنے ہاتھ سے بنایا۔ آپ کے لیے فرشتوں کو سجدہ کا حکم دیا اور آپ کو ہر چیز کے نام سکھائے۔
2
@AliRehman
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”مومنین قیامت کے دن پریشان ہو کر جمع ہوں گے اور ( آپس میں ) کہیں گے، بہتر یہ تھا کہ اپنے رب کی بارگاہ میں آج کسی کو ہم اپنا سفارشی بناتے۔
1
@amirhjdf
سانحہ مریدکے حسینیت کے پیروکاروں اور یزید کے پیروکاروں کے درمیان تھا
ایکطرف تھے نہتے اور دوسری طرف سے اسلحہ سے لیس یزید کے پیروکار
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ