شہرت کا نہیں شوق، نہ نام کی طلبگار
زاہد بھائی ہیں بس یاروں کے سچے یار
بابا جیؒ کے عشق میں ہر دم رہتے مست
فالو کر لو دوستو، بندہ ہے بڑا زبردست ❤️🔥
زاہد بھائی کے نیو اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لیں--
👇
@Mur_780#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
*تم نے جو اذان اور درود و سلام پر پابندی لگائی، تمہارا یہ جرم ہی قیامت تک تمہارے منہ پر کالک کی طرح رہے گا*
(فرمان امیر المجاہدین نور الله مرقدہ)
#ملنگ_قبیلہ
#ملنگ_قبیلہ کی بہت ہی مخلص اور بہت ہی زیادہ بہادر میرا مطبل اوہ ہو میرا مطلب علشبہ کنول جنکا اکوؤنٹ نیپال چلا گیا ہے انکے نیو اکوؤنٹ کو فالو کرے تو فالو بوک لے
@Alishbakaniv
(نوٹ)
زیادہ حوشیاری نہیں کرنی فالو بیک سبکو ملے گا وقفے وقفے سے😄
#295c_Redline#TLP_Promotion
کوئی ایسا بھی جمعه ہو❤️🔥
سامنے گنبدِ خضرا ہو 😭
سر جھکائے ادب سے کھڑے ہوں ❤️🩹
آنکھ سے آنسو رواں ہوں💦
جاری لب پہ یہ صدا ہو 🫀❤️🔥
یا نبی سلام علیک 💚
یا رسولَ سلام علیک
یا حبیب سلام علیک 💚
صلوٰۃ اللّٰه علیک ❤️🩹
ہمارے پاس ہی کیا تھا جو نظر کرتے اُنھیں
بس ایک دل تھا جسے کرکے ہم نثار چلے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌺💐💗
Release Saad Rizvi
#295C_RedLine#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
مدینے کی طرف سفر
وہی گلیاں، وہی کوچے
جہاں ہمارے پیارے نبی ﷺ نے قدم رکھے تو یثرب سے
مدینۃ المنورہ بن گیا
جہاں ہر ذرہ محبت کی خوشبو سے مہک رہا ہے
یہ دل کی حاضری ہے
اور ایک غلام کا اپنے کریم آقا ﷺ کے در پر سلام پیش کرنا ہے
#ملنگ_قبیلہ
باباجی علیہ الرحمہ کے مشن فیض أباد سے شامل ہونے کے بعد ہم نے کبھی نہیں کہا کہ ہم نے یہ کیا وہ کیا، یہاں گۓ وہاں گے، بڑے پہاڑ گراۓ
جب شامل ہو گۓ تو پھر کاہے کے راگ الاپنے۔۔۔۔جس نے راگ الاپنے ہیں اسے کونسا سا کسی نے زبردستی شامل کیا ہے ابھی چلا جاۓ
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
باباجی علیہ الرحمہ کے مشن فیض أباد سے شامل ہونے کے بعد ہم نے کبھی نہیں کہا کہ ہم نے یہ کیا وہ کیا، یہاں گۓ وہاں گے، بڑے پہاڑ گراۓ
جب شامل ہو گۓ تو پھر کاہے کے راگ الاپنے۔۔۔۔جس نے راگ الاپنے ہیں اسے کونسا سا کسی نے زبردستی شامل کیا ہے ابھی چلا جاۓ
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
ان دو نمبر پیر مولویوں کا بھی بھرپور بائیکاٹ کریں
جو محرم الحرام کے10دن واقعہ کربلا سناتے ہیں
اور جب پاکستان کی سر زمین مرید کے میں کربلائے ثانی سجی تو ان سب نے کوفیوں والا کردار ادا کیا
آج کس منہ سے امت کو کربلا کا درس دین گے جو وقت کے یزید کی گود میں جا کر بیٹھ گئے
#ملنگ_قبیلہ
یہ پـھـول یہ چـاند یہ کائنات کی ساری رعنائیاں
ســــارے جہاں کا حُسن دمِ مصطفیﷺ سے ہـے۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 🌺💐💗
Release Saad Rizvi
#295C_RedLine#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ