@Mur_780 لیکن رضائی بھی انکی اب بھیگ چکی ہے اب وہ آسانی سے سوکھے گی بھی نہیں کیونکہ سانحہ مریدکے ننگا کر گیا سب بھڑکوں کو---
ڈٹا ہے میرا قائد و مرکز—
ایک بات یاد آئی وہ مولا جٹ کا سالہ کہاں ہوتا ہے؟؟ساتھ ہنڈلرز بھی؟؟
#ملنگ_قبیلہ#TLP_Promotion
شاہ احمد نورانی صاحب غزہ امن بورڈ کہاں گیا؟
ختم نبوت پر ڈھاکہ ڈالنے والوں، قادیانیوں کو بہن بھائ کہنے والوں اور سانحہ مریدکے کے قاتلوں کیساتھ کھڑا ہونے والوں کو اللہ پاک نسلوں سمیت تباہ و برباد فرماۓ، أمین
سارے مسلمان اب بولیں أمین۔۔
#ملنگ_قبیلہ
مالکوں کو نوکروں کی کمی نہیں، اپنی اپنی دکانداریاں چلا رہے، ان الفاظ کا واویلا ہر مخلص کے سامنے جو لوگ کرتے تھے۔۔۔أج وہ پگڑیاں غیروں کی نوکریوں کیساتھ ساتھ اپنی دکانیں بھی خوب چلا رہی ہیں
سانحہ مریدکے ننگا کر گیا سبکو۔۔رولا سارا رضائ دا
@tumdxb#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
باباجی علیہ الرحمہ کے مشن فیض أباد سے شامل ہونے کے بعد ہم نے کبھی نہیں کہا کہ ہم نے یہ کیا وہ کیا، یہاں گۓ وہاں گے، بڑے پہاڑ گراۓ
جب شامل ہو گۓ تو پھر کاہے کے راگ الاپنے۔۔۔۔جس نے راگ الاپنے ہیں اسے کونسا سا کسی نے زبردستی شامل کیا ہے ابھی چلا جاۓ
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
ہمارا مقصد بھی باباجی علیہ الرحمہ سےمحبت اور TLP کو سپورٹ ہے اور ٹویٹر ایپ یوز کرتا ہوں
ایک اور خاص بات باباجی علیہ الرحمہ سے پہلے تک میرے پیر صرف میرے والدین ہی تھے۔علماءاکرام کی عزت ضرور کرتے تھے/ہیں
سیاسی پارٹی بھی پہلی TLP ہے
بات ڈھنکے کی چوٹ پر۔۔
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
یہ فرضِ وفا ہے کہ میں اپنے عظیم قائد کے ساتھ اپنی محبت اپنی یکجہتی اور اپنے عہدِ وفا کا اعلان پوری دنیا کے سامنے کرو
میرا قائد علامہ حافظ سعد حسین رضوی ہے اور اس اکاؤنٹ سے صرف اس کی بات ہوگی
#295C_RedLine#ملنگ_قبیلہ#رضوی_برادران_کورہاکرو
میرا ٹویٹر اکاؤنٹ سعد رضوی کی امانت ہے
غیر آئینی قید اور ریاستی جبر کے پہاڑ مگر ہمارا عظیم قائد آج بھی اپنے موقف پر پہاڑ کی طرح قائم ہے، اپنے نظریے پر فولاد کی طرح ڈٹا ہوا ہے اور اپنے اصولوں سے قدم بھی پیچھے نہیں ہٹا
#295C_RedLine#ملنگ_قبیلہ#رضوی_برادران_کورہاکرو
ملنگ قبیلے کہ صدر تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا کی مضبوط اواز محترم جناب زاہد بھائی کے اکاؤنٹ کو جلدی جلدی فالو کر لیں
@Mur_780#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
جب کارکن اپنے قائد کے پیچھے چٹان بن کر کھڑے ہوتے ہیں باطل کی کوئی سازش اسے ہلا نہیں کر سکتی
تمام احباب سے گزارش ہے ببر شیر بھائی کے اکاؤنٹ کو جلدی جلدی فالو کریں
@Sial_4👈💓
#رضوی_برادران_کورہاکرو