یہ والی گواہی کافی ہو گی کہ سانحہ مریدکے میں لاشوں کو گاڑیوں کےنیچے روندنے،لاشوں کی بےحرمتی ،انکے ورثا کو انصاف نہ دلانا،عدالتوں کو سعد رضوی کےجبری اغوا پر کیس نہ سننے،چادر چاردیواری کےتقدس کو پامال کرنا اورمسجد رحمت العالمین کی بندش وغیرہ میں خاموش رہنا-
ڈوب مرنے کا مقام ہے پٹواریوں کے لئے
*🚨جب ایک ہندو سینیٹر نے سود کیخلاف آیت کا ترجمہ پڑھ کر سُنایا تو آگے سے حکومتی رکن نے آوازیں دینا شروع کر دیں کہ تم مسلمان ہو جاؤ تو پھر سینیٹر رمیش کمار نے کہا پہلے تم اسلامی ہو جاؤ، پھر میں بھی اسلام قبول کرلوں گا۔۔۔!!!*
#TLP_Promotion
یہ پـھـول یہ چـاند یہ کائنات کی ساری رعنائیاں
ســــارے جہاں کا حُسن دمِ مصطفیﷺ سے ہـے۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 🌺💐💗
Release Saad Rizvi
#295C_RedLine#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
@Indepth04 میرا ٹویٹر اکاؤنٹ سعد رضوی کی امانت ہے
غیر آئینی قید اور ریاستی جبر کے پہاڑ مگر ہمارا عظیم قائد آج بھی اپنے موقف پر پہاڑ کی طرح قائم ہے، اپنے نظریے پر فولاد کی طرح ڈٹا ہوا ہے اور اپنے اصولوں سے قدم بھی پیچھے نہیں ہٹا
#295C_RedLine#ملنگ_قبیلہ#رضوی_برادران_کورہاکرو
جب کارکن اپنے قائد کے پیچھے چٹان بن کر کھڑے ہوتے ہیں باطل کی کوئی سازش اسے ہلا نہیں کر سکتی
تمام احباب سے گزارش ہے ببر شیر بھائی کے اکاؤنٹ کو جلدی جلدی فالو کریں
@Sial_4👈💓
#رضوی_برادران_کورہاکرو
علامہ حافظ سعد حسین رضوی محض ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے
وہ نظریہ جس سے باطل لرزتا ہے اور جس کے سامنے جبر کے تمام ہتھیار بے کار ہو جاتے ہیں
تقریباً 8ماہ کے عرصے کی جبری گمشدگی غیر آئینی قید
#رضوی_برادران_کورہاکرو
ملنگ قبیلے کہ صدر تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا کی مضبوط اواز محترم جناب زاہد بھائی کے اکاؤنٹ کو جلدی جلدی فالو کر لیں
@Mur_780#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
یہ فرضِ وفا ہے کہ میں اپنے عظیم قائد کے ساتھ اپنی محبت اپنی یکجہتی اور اپنے عہدِ وفا کا اعلان پوری دنیا کے سامنے کرو
میرا قائد علامہ حافظ سعد حسین رضوی ہے اور اس اکاؤنٹ سے صرف اس کی بات ہوگی
#295C_RedLine#ملنگ_قبیلہ#رضوی_برادران_کورہاکرو