احتساب ضمیر کا۔۔۔۔🛑
ٹویٹر ایکٹوسٹس کا اکاؤنٹس اڑ جائیں تو فالورز بڑھانے کیلیے جو ملے اسے فالو کرتے ہیں، ریکوسٹ کر کے پروموشن ٹویٹس کراتے ہیں تاکہ فالورز بڑھیں۔۔۔۔۔لیکن جب ارٹی، لائیک، کمنٹ کی بات أۓ تو ہماری انا، غیرت ہمیں اجازت نہیں دیتی
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
مالکوں کو نوکروں کی کمی نہیں، اپنی اپنی دکانداریاں چلا رہے، ان الفاظ کا واویلا ہر مخلص کے سامنے جو لوگ کرتے تھے۔۔۔أج وہ پگڑیاں غیروں کی نوکریوں کیساتھ ساتھ اپنی دکانیں بھی خوب چلا رہی ہیں
سانحہ مریدکے ننگا کر گیا سبکو۔۔رولا سارا رضائ دا
@tumdxb#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
@Mur_780 لیکن رضائی بھی انکی اب بھیگ چکی ہے اب وہ آسانی سے سوکھے گی بھی نہیں کیونکہ سانحہ مریدکے ننگا کر گیا سب بھڑکوں کو---
ڈٹا ہے میرا قائد و مرکز—
ایک بات یاد آئی وہ مولا جٹ کا سالہ کہاں ہوتا ہے؟؟ساتھ ہنڈلرز بھی؟؟
#ملنگ_قبیلہ#TLP_Promotion
ممتاز قادری کو چھوڑنے کیلیے أصف زرداری نے کیا شرط رکھی سنیے علامہ حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کی زبانی
عبدالغفور حیدری کا کردار بھی سنیے
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
ایران امریکہ MOU کے نتائج جلد أپکو دیکھنے کو ملینگے
سب سے اہم بات اسرائیل دہشتگرد اس سارے معاملے میں کہیں نہیں ہے
دوسری اہم بات یہ MOU سرٹیفائیڈ غلامی کی نئ ابتداء ہے
سعودیہ بھی دیکھے گا، امارات و قطر بھی
ویٹ، واچ اینڈ سیو دس ٹویٹ
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
اداروں اور انکے کرتا دھرتوں کی ڈھولکی PTI والوں نے بجا بجا کر أخیر کر دی ہے۔۔۔۔لیکن انکو نا کسی کی کال أتی ہے نا جبری اغواء کی کوشش ہوتی ہے وجہ صرف یہی ہے کہ یہ سارے کسی بھی وقت ایک تھالی چاٹ سکتے ہیں
@Virk88oh@tumdxb@AmnatBhatti#ملنگ_قبیلہ#TLP_Promotion
حضور ﷺ نے فرمایا:
"حسینؓ مجھ سے ہیں اور میں حسینؓ سے ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرتا ہے جو حسینؓ سے محبت کرے۔ حسنؓ و حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔"
Release Saad Rizvi
36 جمعے گزر گئے جامع مسجد رحمتہ للعالمینﷺ ، جامعہ ابوزر غفاری و مزارِ پُر انوار بابا جان پر یزیدی فوج قابض ہے۔
نہ اذان ، نہ نماز ، نہ صلوٰۃ و سلام
Release Saad Rizvi