علامہ حافظ سعد حسین رضوی کی یہ استقامت کسی انسانی قوت کا نتیجہ نہیں بلکہ یہ اس شخص کی عظمت کی دلیل ہے جو اپنے رب ﷻ پر بھروسہ رکھتا ہے اپنے آقا ﷺ کے عشق کو اپنی ڈھال بناتا ہے اور اپنے بابا کی تربیت پر من و عن چلتا ہے
#ملنگ_قبیلہ
میرا ٹویٹر اکاؤنٹ سعد رضوی کی امانت ہے
غیر آئینی قید اور ریاستی جبر کے پہاڑ مگر ہمارا عظیم قائد آج بھی اپنے موقف پر پہاڑ کی طرح قائم ہے، اپنے نظریے پر فولاد کی طرح ڈٹا ہوا ہے اور اپنے اصولوں سے قدم بھی پیچھے نہیں ہٹا
#295C_RedLine#ملنگ_قبیلہ#رضوی_برادران_کورہاکرو
وہ قائد جو بدترین ظلم کی آگ میں بھی نہ پگھلاجو قید کی تاریکی میں بھی نہ جھکا اور جس نے اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے طاقتوروں کے سامنے اپنا سر کبھی نہ خم کیا حافظ سعد حسین رضوی محض ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے
#ملنگ_قبیلہ
علامہ حافظ سعد حسین رضوی محض ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے
وہ نظریہ جس سے باطل لرزتا ہے اور جس کے سامنے جبر کے تمام ہتھیار بے کار ہو جاتے ہیں
تقریباً 8ماہ کے عرصے کی جبری گمشدگی غیر آئینی قید
#رضوی_برادران_کورہاکرو
قربان جاؤں اپنی شہزادی بتیجھی ایمان زاھرہ کی قسمت پر جس نے چلنا روضہ رسول کے سامنے سیکھا اللہ پاک ہمیں بھی باادب با ذوق با شوق مدینہ پاک کی حاضری کی سعادت نصیب فرمائے آمین 🤲
تا حیات استثنیٰ حاصل کرنے والوں نے بیوہ کی پینشن کی مدت 10 سال کر دی۔۔ کیا بیوہ کو خاوند کے مرنے بعد جینے کا حق صرف 10 سال تک ہے؟؟
اس کے دنیا کے دھکے ہیں 😓😓😓
#سوچنگ
نہ یزید کی وہ جفا رہی نہ شمر کا وہ ستم رہا
جو رہا تو نام حسین رہا جسے زندہ رکھتی ہے کربلا
تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا کی مضبوط اواز محترم جناب کرنل اختر صاحب کے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں
@Ak_Ali121#ملنگ_قبیلہ
حضور خاتم النبیینﷺ نے فرمایا:
"حسینؓ مجھ سے ہیں اور میں حسینؓ سے ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرتا ہے جو حسینؓ سے محبت کرے۔ حسنؓ و حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔"
Release Saad Rizvi
#TLP_Promotion
مدینے کی طرف سفر
وہی گلیاں، وہی کوچے
جہاں ہمارے پیارے نبی ﷺ نے قدم رکھے تو یثرب سے
مدینۃ المنورہ بن گیا
جہاں ہر ذرہ محبت کی خوشبو سے مہک رہا ہے
یہ دل کی حاضری ہے
اور ایک غلام کا اپنے کریم آقا ﷺ کے در پر سلام پیش کرنا ہے
#ملنگ_قبیلہ