یہ پـھـول یہ چـاند یہ کائنات کی ساری رعنائیاں
ســــارے جہاں کا حُسن دمِ مصطفیﷺ سے ہـے۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 🌺💐💗
Release Saad Rizvi
#295C_RedLine#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
ہمارے حوصلے ہیں کوئی ریت کی دیواریں نہیں
جاؤ طوفانوں کو کہ دو ڈٹ کےکھڑےہیں ہم
#ملنگ_قبیلہ کی مایہ ناز ایڈمن میری مراد کوئی اور نہیں ہےمطبل اوہ ہو میرا مطلب حفصہ بتول
انکا اکوؤنٹ بھی نیپال جا کے پھنس گیا ہے
@Batoolhifo
نیو اکوؤنٹ ہو فالو کرے
(نوٹ) کوئی نہیں 🤪
#TLP_Promotion
اعلان برائے ٹرینڈ
مرکز کی جانب سے 8 محرم الحرام، 24جون بروز بدھ شام 5 بجے ایک تاریخ ساز ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا،
تمام کارکنان شرکت یقینی بنائیں!
#ملنگ_قبیلہ#TLP_Promotion
قائـــدِ عظیمت🫀🥀 محرم آیا سب کو کربلا یاد آ گئی سب حسینی بن گئے😥
مگر 13 اکتوبر 2025 کے سانحۂ مریدکے
میں حق کا ساتھ دینے والے کتنے تھے؟
حسینی ہونا صرف نعرے لگانے کا
نام بلکہ ہر دور میں حق کے ساتھ
کھڑے ہونے کا نام ہے۔💯🏴
#295C_RedLine#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
امام عالی مقام رضی اَللّٰه عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ جسم پیدا ہی مرنے کے لیے ہوئے تو بہتر نہیں ہے کہ اَللّٰهﷻ کی راہ میں تلوار سے کٹ کر مر جائیں۔
#Tlp_Promotion#ملنگ_قبیلہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
#ملنگ_قبیلہ کے سردار پیارے بھائ عاطف گجر صاحب کے والد محترم کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین
غم کی اس گھڑی میں ہم عاطف بھائی اور ان کے اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ا
#TLP_Promotion
#ملنگ_قبیلہ کے سردار
تحریک لبیک پاکستان کےسوشل میڈیا ایکٹویسٹ
محترم عاطف گجر کے والد محترم کاانتقال ہو گیاہے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاورلواحقین کو صبرعطا کر
#TLP_Promotion
#ملنگ_قبیلہ کے سردار
تحریک لبیک پاکستان کےسوشل میڈیا ایکٹویسٹ
محترم عاطف گجر کے والد محترم کاانتقال ہو گیاہے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاورلواحقین کو صبرعطا کرے
#TLP_Promotion
امامِ عالی مقام امامِ حسین رضی اَللّٰه عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ جسم پیدا ہی مرنے کے لیے ہوئے تو بہتر نہیں ہے کہ اَللّٰهﷻ کی راہ میں تلوار سے کٹ کر مر جائیں۔
Release Saad Rizvi
#TLP_Promotion
تحریک لبیک پاکستان کےسوشل میڈیا ایکٹویسٹ محترم عاطف گجر کے والد محترم کاانتقال ہو گیاہے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے،ان کی قبر کو نور سےبھر دےدرجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاورلواحقین کو صبرعطا کرے