جنہوں نے سنانے کی کربلا کی داستان ان کو تو انہوں نے مرید کے میں شہید کر دیا اور اغوا کر لیا وہ کربلا کی شان کیا بیان کریں گے 25 ��زار والے مولوی لنگر کھاتے ہیں حسین کا اور ترانہ گاتے ہیں یزید کا سمجھدار کے لیے اشارہ
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion
ہمارے پاس ہی کیا تھا جو نظر کرتے اُنھیں
بس ایک دل تھا جسے کرکے ہم نثار چلے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌺💐💗
Release Saad Rizvi
#295C_RedLine#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
تحریکِ لبیک پاکستان کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ محترم عاطف گجر صاحب کے والدِ محترم کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین
غم کی اس گھڑی میں ہم عاطف بھائی اور ان کے اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ا
#ملنگ_قبیلہ کی بہت ہی مخلص اور بہت ہی زیادہ بہادر میرا مطبل اوہ ہو میرا مطلب علشبہ کنول جنکا اکوؤنٹ نیپال چلا گیا ہے انکے نیو اکوؤنٹ کو فالو کرے تو فالو بوک لے
@Alishbakaniv
(نوٹ)
زیادہ حوشیاری نہیں کرنی فالو بیک سبکو ملے گا وقفے وقفے سے😄
#295c_Redline#TLP_Promotion
امامِ عالی مقام امامِ حسین رضی اَللّٰه عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ جسم پیدا ہی مرنے کے لیے ہوئے تو بہتر نہیں ہے کہ اَللّٰهﷻ کی راہ میں تلوار سے کٹ کر مر جائیں۔
Release Saad Rizvi
#TLP_Promotion
#ملنگ_قبیلہ کے سردار
تحریک لبیک پاکستان کےسوشل میڈیا ایکٹویسٹ
محترم عاطف گجر کے والد محترم کاانتقال ہو گیاہے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاورلواحقین کو صبرعطا کر
#TLP_Promotion
#ملنگ_قبیلہ کے سردار تحریک لبیک پاکستان کے وفا دار مجاہد عا��ف بھائی کے والد صاحب وفات پا گئے ہیں اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین ثمہ آمین 🤲🤲
إِنَّالِلّهِ وَاِنَّااِلَیهِ رَاجِعُون
#TLP_Promotion
#ملنگ_قبیلہ کے سردار
تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا کی عظیم شخصیت وفادار کارکن
عاطف گجر صاحب کے والد صاحب وفات پا گۓ ہیں😭
انا للہ و انا الیہ راجعون
#TLP_Promotion
جہلم کچہری میں ذاتی کام سے گۓ لبیک کے مجاہدوں کی وین پیشی پر أ گئ پولیس والوں سے بحث و تکرار کر کے لبیک کے نعرے لگواۓ انہیں تسلی دی اور پانی شانی جو ہو سکا کیا
باباجی علیہ الرحمہ کے دیوانے تھے کسی اور کو نہیں مانتے تھے کہتے سب ٹھگ ہیں
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
جہلم کچہری میں ذاتی کام سے گۓ لبیک کے مجاہدوں کی وین پیشی پر أ گئ پولیس والوں سے بحث و تکرار کر کے لبیک کے نعرے لگواۓ انہیں تسلی دی اور پانی شانی جو ہو سکا کیا
باباجی علیہ الرحمہ کے دیوانے تھے کسی اور کو نہیں مانتے تھے کہتے سب ٹھگ ہیں
#TLP_Promotion#م��نگ_قبیلہ