سلطنت رضویہ کے خواب دیکھنے والو!
سلطنتیں قائم کرنے کے لیے جانیں دینی پڑتی ہیں غداروں کاسامناکرناپڑتاہے
ایک وقت آئےگاجب سلطنت رضویہ کی تاریخ یاد کی جائے گی تو ہمارے شہیدوں کی مثالیں دی جائیں گی
Release Saad Rizvi
#TLP_Promotion
انتہائی خوبصورت شخصیت تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا کی مضبوط طاقتور اواز میرے بھائی محترم جناب شعیب جٹ صاحب کے اکاؤنٹ کو جلدی جلدی فالو کر لیں
@juttww8#ملنگ_قبیلہ
علامہ حافظ سعد حسین رضوی محض ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے
وہ نظریہ جس سے باطل لرزتا ہے اور جس کے سامنے جبر کے تمام ہتھیار بے کار ہو جاتے ہیں
تقریباً 8ماہ کے عرصے کی جبری گمشدگی غیر آئینی قید
#رضوی_برادران_کورہاکرو
ہمارا بھائی حسنین ڈوگر واپس میدان میں منافقوں،غداروں،مرزائی نوازوں کی منجی ٹھوکنے آ گیا💪🏻
تگڑے ہو جاو جیڑے کیندے سی ایناں نوں اسی آپس چ لڑا دیتا😍
#ملنگ_قبیلہ
Release Saad Rizvi
اللہ پاک ہمارے قائد کو سلامت رکھے آمین اور جلد رہائی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
سب بھائی نئے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں
👇👇👇👇
@SubhanBadarTLP#ملنگ_قبیلہ
مدینے کی طرف سفر
وہی گلیاں، وہی کوچے
جہاں ہمارے پیارے نبی ﷺ نے قدم رکھے تو یثرب سے
مدینۃ المنورہ بن گیا
جہاں ہر ذرہ محبت کی خوشبو سے مہک رہا ہے
یہ دل کی حاضری ہے
اور ایک غلام کا اپنے کریم آقا ﷺ کے در پر سلام پیش کرنا ہے
#ملنگ_قبیلہ
حضور خاتم النبیینﷺ نے فرمایا:
"حسینؓ مجھ سے ہیں اور میں حسینؓ سے ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرتا ہے جو حسینؓ سے محبت کرے۔ حسنؓ و حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔"
Release Saad Rizvi
#TLP_Promotion
نظریاتی کارکن شخصیات کے نہیں نظریے کے وفادار ہوتے ہیں وقت آ گیا ہے کہ شہداءکی قربانیوں اور تحریک کے اصل مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے درست فیصلہ کیا جائے
شخصیت پرستی نہیں نظریہ زندہ باد
علامہ حافظ سعد رضوی سے وفا کرو نظریے کا ساتھ دو
#رضوی_برادران_کورہاکرو
عثمان مظفر نقشبندی (امیرِ ضلع لاہور) اور دیگر اسیرانِ حرمتِ الاقصیٰ کے چہروں پر سجی مسکان اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ہتھکڑیاں اور جبر کے ہتھکنڈے بھی ان کے پائے استقلال میں لغزش پیدا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
Release Saad Rizvi
ملنگ قبیلے کہ صدر تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا کی مضبوط اواز محترم جناب زاہد بھائی کے اکاؤنٹ کو جلدی جلدی فالو کر لیں
@Mur_780#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
⚖️ سَ ـعـد حـسَـيـن رِضۡوِي کیس: اہم اپڈیٹ
عدالت میں کیس کی اگلی سماعت 29 جون 2026 کو ہوگی۔
تمام متعلقہ فریقین کو مقررہ تاریخ پر عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی
حکومت آرٹیکل 38 کے تحت بلا تفریق رنگ،نسل یا مذہب شہریوں کو روٹی، کپڑا،مکان،تعلیم اور صحت دینے کی پابند ہے، لیکن ن لیگ دن رات TLP قیادت اور کارکنان پر ظلم کر رہی ہے۔ قاضی محمود اعوان (سرپرست اعلیٰ TLP) کے گھر پر ن لیگی غنڈوں کی توڑ پھوڑ اس فاشزم کا کھلا ثبوت ہے
Release Saad Rizvi