مدینے کی طرف سفر
وہی گلیاں، وہی کوچے
جہاں ہمارے پیارے نبی ﷺ نے قدم رکھے تو یثرب سے
مدینۃ المنورہ بن گیا
جہاں ہر ذرہ محبت کی خوشبو سے مہک رہا ہے
یہ دل کی حاضری ہے
اور ایک غلام کا اپنے کریم آقا ﷺ کے در پر سلام پیش کرنا ہے
#ملنگ_قبیلہ
تمام کارکنان محبین سے پُر زور گذارش ہے کہ دنیا کو بتائیں کہ ہم اپنے قائد کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے۔ٹویٹر سپیس میں کچھ شاپر بکواس کرتے ہیں ان کے لیے پیغام اپنی اوقات دیکھو پھر بھونکنا
ہمارا مرکز علامہ حافظ سعد رضوی صاحب ہیں
بس سعد رضوی کی بات ہوگی
#رضوی_برادران_کورہاکرو
انا للہ و انا الیہ راجعون
عاطف بھائی کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر چکے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی کامل بخشش فرمائے اور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قرب حاصل ہو
اللہ تعالیٰ عاطف بھائی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🤲
سعد رضوی کی جبری گمشدگی ایک سوال ہے کہ کس کے کہنے پر اتنے بڑے لیڈر کو منظر عام پر نہیں آنے دیا جا رہا ؟ کس جو خوش کر رہیں ہیں
یاد رکھیں سعد رضوی ایک نام نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے
#ملنگ_قبیلہ
انتہائی خوبصورت شخصیت تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا کی مضبوط طاقتور اواز میرے بھائی محترم جناب شعیب جٹ صاحب کے اکاؤنٹ کو جلدی جلدی فالو کر لیں
@juttww8#ملنگ_قبیلہ
سعد رضوی کی جبری گمشدگی ایک سوال ہے کہ کس کے کہنے پر اتنے بڑے لیڈر کو منظر عام پر نہیں آنے دیا جا رہا ؟
قــــائـــــدمـــحترم💔😎
#ملنگ_قبیلہ#Tlp_Promotion