صاحبانِ مَحبت🖤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اسپیس
🎙️عنوان:
کربلا سے مریدکے تک…
یزیدِ وقت کے سامنے جبلِ استقامت✊🏼
قائدینِ تحریکِ لبیک اور کارکنان کی جدوجہد پر خصوصی گفتگو
🔴علامہ قاری یاسِر اقبال نعیمی
Release Saad Rizvi
حسینت بیان کرنے کا حق پورے پاکستان میں صرف رضوی خاندان کو ہے اس خاندان کے تو 2 2 سال کے بچوں نے بھی قربانیاں دی ہے اور اب بھی دے رہے ہیں ہر دور کے یزید سے اس خاندان نے ٹکر لی ہے ہر دور میں ظالم کو ظالم کہا ہے
جو گونگے شیطان بنے ہوئے ہیں ان سب کا بائیکاٹ جاری رکھے
*حضور ﷺ نے فرمایا:*
"حسینؓ مجھ سے ہیں اور میں حسینؓ سے ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرتا ہے جو حسینؓ سے محبت کرے۔ حسنؓ و حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔"
*حضور ﷺ نے فرمایا:*
"حسینؓ مجھ سے ہیں اور میں حسینؓ سے ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرتا ہے جو حسینؓ سے محبت کرے۔ حسنؓ و حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔"
حضور ﷺ نے فرمایا:
"حسینؓ مجھ سے ہیں اور میں حسینؓ سے ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرتا ہے جو حسینؓ سے محبت کرے۔ حسنؓ و حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔"
Release Saad Rizvi
یزیدی قوتیں کل بھی خوفزدہ تھیں، یزیدی قوتیں آج بھی لرزتی ہیں۔ وہ ڈرتی ہیں تو صرف فکرِ امام حسین علیہ السلام کے حقیقی علمبردار سے! باطل کے ایوانوں میں ہلچل مچانے کے لیے ایک ہی نام کافی ہے سربراہ کرین پارٹی علامہ سعد حسین رضوی۔
Release Saad Rizvi
حضرت فاروقِ اعظم وہ دروازہ تھے جس کی وجہ سے بڑے بڑے فتنے بند تھے۔
یکم محرم الحرام یومِ شہادت
امیر المومنین ترجمانِ نبیﷺ مرادِ رسولﷺ حضرت عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ
Release Saad Rizvi
36 جمعے گزر گئے جامع مسجد رحمتہ للعالمینﷺ ، جامعہ ابوزر غفاری و مزارِ پُر انوار بابا جان پر یزیدی فوج قابض ہے۔
نہ اذان ، نہ نماز ، نہ صلوٰۃ و سلام
Release Saad Rizvi