لاڈلی تہجد 🤲
نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا کون.سا عمل اللہ کے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے؟ فرمایا: کہ جس پر ہمیشگی کی جائے، خواہ وہ تھوڑا ہی ہو اور فرمایا نیک کام کرنے میں اتنی ہی تکلیف اٹھاؤ جتنی طاقت ہے (جو ہمیشہ نبھ سکے)
صحیح بخاری: ٦٤٦٥
لاڈلی تہجد 🤲
یا ربّ! تجھ پر چھوڑ دیا سب
دل کی الجھنیں
آنکھوں کے آنسو
اور ذہن کی تھکن
سب تیرے حوالے
اب نہ کسی تدبیر کی طاقت باقی ہے
نہ کسی سہارے کی امید
تو ہی کافی ہے تو ہی کارساز ہے
بس تُو سنبھال لے، جیسے تُو مجھے ہر مرتبہ سنبھالتا ہے!
بھائی کا اولڈ اکاونٹ سسپنڈ ہو چکا تمام بہن بھائی نیو اکاونٹ کو فالو کیجیے کوئی پتہ نہیں یہ بھی اڑ سکتااسلیے فالو بیک نا بھی ملے تو پریشان نہیں ہونا 🫢😌👇
@WithSHR_
لاڈلی تہجد 🤲
سب سے اچھی ہجرت گناہوں کو چھوڑ کر نیکی کی طرف آنا ہے۔ انسان جب اپنے رب کی رضا کے لیے اپنی خواہشات، غلط عادتوں اور نافرمانیوں کو ترک کر دیتا ہے اور نیک کام کرنے لگتا ہے تو وہ ایک ایسی راہ پر چل پڑتا ہے جو اسے سکون، عزت اور کامیابی کی طرف لے جاتی ہے۔