جموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی خالصتا کشمیری عوام کے حقوق کی تحریک ہے، جو کہ اپنے آزادکشمیر کے حکمرانوں سے اپنے حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں اور انکی کرپشن اور عیاشیوں کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔
لیکن اس تحریک، جس میں سارے چالیس لاکھ کشمیری شامل ہیں، کو دہشتگرد قرار دیا گیا اور پھر بکاؤ میڈیا کا استعمال عمل میں لاتے ہوئے تمام کشمیری قوم کو غدار اور بکاؤ اور بھارتی ایجنٹ کہا گیا۔ لیکن کوئی بھی حربہ کشمیری عوام کے حوصلے پست نہ کر سکا اور نہ کر سکیں گے۔ یہ ہمارے جائز حقوق کی تحریک ہے جو چلتی رہے گی۔ بکاؤ میڈیا نے کبھی بھی کشمیر کے مسائل اجاگر نہیں کیے لیکن جب کشمیریوں نے حق کی بات کی تو انھیں دہشگرد اور بھارتی ایجنٹ کہا گیا۔ لخدی لعنت ایسے میڈیا پر۔
لیکن عوامی ایکشن کمیٹی کے اسٹیج کو مخصوص لوگوں کی جانب سے اپنے سیاسی مقاصد اور اپنی بھڑاس نکالنے کے لیے استعمال کرنا انتہائی قابل مزمت اور تشویشناک ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے باہمت اور غیور قائدین کو ایسے جاہل اور بیشرم لوگوں کو اسٹیج سے دور رکھنا ہو گا جو کشمیریوں کے خون پر اپنی سیاست چمکانا چاہتے ہیں۔
پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰
کشمیر پائندہ باد ❤️❤️
مزحمت تاابد
#RightsMovementAJK
❞خُــدا کی بڑی نِعمــتوں میــں سے ایک نِعــمت ضُــرورت مند اور نادار لوگوں کا تمــہارے پاس حاجــت کے لیے آنا ھے۔ پس اِس نِـــعمت پر حُزن و مَلال مَحسُوس نہ کرو ورنہ یہ نِـــعمت ، نَقمت میں تبـــدیل ھو جائے گی
#اردوقومی_زبان
حکومتِ پاکستان اورحکومتِ آزاد کشمیر کو 8 جولائی تک کا وقت دیا گیا ہے۔اگر 8 جولائی تک مطالبات منظور نہ کیے گئے تو آئندہ لائحۂ عمل کا اعلان 8 جولائی کو دھرنے کے مقام سے کیا جائے گا۔تمام احباب جو آئندہ کے لائحۂ عمل سے آگاہ ہیں، وہ اپنی بھرپور تیاری مکمل رکھیں اور نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔✊
اعلامیہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی۔
#RightsMovementAJK
حکومت پاکستان نام نہاد حکمت آزاد کشمیر کو 8 جولائی تک کا وقت دے دیا گیا ہے۔
8 جولائی تک اگر مطالبات منظور نہیں ہوتے تو آگے کا فیصلہ لکھ دیا گیا ہے جسکا اعلان 8 جولائی دھرنے سے ہو گا۔
تمام احباب جو آگے کے لائحہ عمل سے آگاہ ہیں وہ بھرپور تیاری کریں۔
کورممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی امتیاز اسلم صاحب راولاکوٹ دھرنے میں اعلامیہ پڑھ رہے ہیں۔
ہم نے ہمیشہ پاکستان کے محنت کشوں پر ہونے والے ظُلم کے خلاف آواز بلند کی- ہماری پاکستانی عوام سے اپیل ہیکہ کشمیریوں پر ہونے والے جبر کے خلاف احتجاج کریں-
#RightsMovementAJK
اختجاج جاری ہیں ابھی مظفرآباد لڑھ رہا
پڑاؤ اور دھرنے کا ابھی اعلان نہیں کریں گے
دنیا کی نظریں مظفرآباد پہ ہیں اور مظفراباد کی نظریں اسمبلی پہ ✊✌️
#RightsMovementAJK
Na Jaane 💐 kaisa gunha kar liya hai 🥺 Na jaane kaisa gunha kar liya hai 🌹 Maine Dil ko wasvason ka ghar kar liya hai 💘 main bass ab apne ghum unhe nahi bata sakte, meine apno ko paraya kar liya hai 💫