تحریک لبّیک
کے کارکنان کے لیے یہ وقت صبر کا روزہ ہے
اب ہر کسی کی اپنی استطاعت ہے اپنے نفس سے لڑنے کی
باقی
تحریک لبّیک کے منشور میں
کہیں بھی گالیوں کے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے
اختلاف رکھنا آپ کا حق ہے
لیکن گالیاں دینا آپ کے والدین کی پرورش پر سوال اٹھاتا ہے
غیر اسلامی عطاریوں چندہ خوروں نے قادیانیوں سے ایواڈ لینے کے بعد قادیانیوں کو خوش کرنے کہ لئیے ناموسِ رسالت اور ختم نبوت کہ محافظوں پر تشدد کیا کراچی کورنگی میں مسجد کو سیل کروا دیا ۔
اب ترا دَور جانے کو ہے اے چندہ خور ناسور
کھا گئی اہلسنت کو تیری صدائے مال و پانی
"جو ہے پردوں میں پنہاں، چشمِ بینا دیکھ لیتی ہے
زمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے"
جو ہماری جماعت کو کالا دم کہے گا ہم اس کی جماعت کو کالا دم کہیں گے بس بات ختم
اور جو کہتے ہیں کہ انتشار پھیلا رہے ہو وہ بھی ذرا سن لیں یہ کوئی انتشار نہیں ہے جو ہماری تحریک کو کالعدم کہے no msfi
یہ بد بخت مسجد وزیر خان کا تقدس تو نہ بحال کرسکے مساجد کے اسپیکر 🔊 تو نہ بچا سکے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس
کورنگی کراچی 🚨
ہم پر ساجد عطاری (نگران دعوت اسلامی) اور آفتاب عطاری نگران (دعوت اسلامی) نے تشدد کیا اور مارتے ہوئے مرشدِ عطار پر نور کی برسات ہو کے نعرے لگائے۔۔۔😭😭
کس قدر بد بخت لوگ ہیں یہ مسجد کے تقدس کا بھی احترام نہیں رہا چندے اکھٹا کرنے کیلئے کس حد تک گر گئے لعین....
سال سے وقت کے مجدد کی مسجد تو کھلوا نہ سکے تاہم اطلاعات کے مطابق کریمیہ مسجد کو بھی سیل کروا دیا😭
عبید بھائی ہم مسلک ہیں تو کیا ہوا کیا انکی بیغیرتی پر آنکھیں بند کرلیں؟
سپر پاور میرے رب کی زات ہے
تم سے پہلے جو تخت نشین تھا اسے بھی اپنے خدا ہونے پر اتنا ہی یقین تھا 22 اکتوبر 2021 تحفظ ناموس رسالت ﷺ مارچ کے مناظر ان شاءاللہ اسی جذبے کے ساتھ آئیں گیں ✊