کل 27 اکتوبر کوہمارےقائدین کی بازیابی کےکیس کی سماعت ہے۔اللّٰه پاک کل کی سماعت کوہمارےقائدین کی بخیریت اور جلد واپسی کاسبب بنائے۔تمام محبین وظیفہ کر کےخصوصی دعاؤں کااہتمام کیجیئے۔
100 مرتبہ اول درود پاک
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ 500 مرتبہ
100 مرتبہ آخر درودپاک
آپ کا پیسہ آپ کی ذمہ داری ہے !
🛑 اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں ۔
پاکستانی مصنوعات کو ترجیح دیں ۔
فلسطین سے اظہارِ یکجہتی صرف الفاظ سے نہیں ۔
ہمارے شعوری انتخاب سے بھی ہوتا ہے ۔
ایک چھوٹا سا فیصلہ ایک بڑا پیغام !
#BoycottIsraeliProducts#ملنگ_قبیلہ
تمام محبین، کارکنان و ذمہ داران یا حی یا قیوم کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں،
اُن لوگوں کے خلاف جو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان پر ظلم و ستم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
@ShifaKhanz عمران خان سے ذیادہ کون یہ بات سمجھ سکتا ہے۔پہلے ہی سمجھ جاتا تو آج ذلیل نہ ہورہا ہوتا۔
اللّٰه ہر اس انسان کو نشان عبرت بنائے جو بےگناہوں کا خون بہاتاہے۔
ڈوگر بھائی ملنگ قبلہ آپ کے ساتھ ہیں۔
او منڈیا تیری حیاتی ھووے
جبکہ زمینی حقیقت یہ ہے کہ اسٹریٹ پاور اور عوامی اثر و رسوخ کی حامل سب سے بڑی جماعت تحریک لبیک پاکستان کو باہر رکھ کر بنائے گئے کسی بھی اتحاد کی کوئی حقیقی بنیاد اور حیثیت باقی نہیں رہتی۔
عثمان ورک۔
یہ جو کرائم دن بدن بڑھ رہے ہیں ڈیٹا کا لیک ہونا اکاؤنٹ کا فوری ڈیٹا دوسرے لوگوں تک پہنچ جانا ان سے محفوظ رہے ایک چھوٹے سے کوشش ہے کہ جتنا ہم سے ہو سکے ہم عملی طور پر وہ چیز بیان کریں جو واقعی کارآمد ثابت ہو سکے اس لئے اس وڈیوں کو غور سے دیکھیں اور اپنے موبائل ڈیٹا سب محفوظ بنائے
تم ہمارے اکاؤنٹس تو سسپینڈ کروا سکتے ہو، لیکن ہمارے قائد حافظ سعد حسین رضوی کے نظریے اور عزم کو کیسے دباؤ گے جو ہمارے دلوں میں دھڑک رہا ہے؟ ایک اکاؤنٹ بند ہوگا، تو اسی حق کی آواز کے ساتھ ہم پھر نئے اکاؤنٹس بنا کر پھر میدان میں آئیں گے-
#TLP
اسپیس لائیو ایکسx
دین دشمن کان کھول کر سن لو وہ امام خادم رضوی کا خون لختِ جگر حافظ سعد حسین رضوی ہے وہ ثابت قدم تھا، ہے اور رہے گا وقت بدل سکتا ہے، مگر اُس کے عزم کو نہیں وہ کل بھی اپنے موقف پر ڈٹا تھا، آج بھی ڈٹا ہے اور کل بھی ڈٹا رہے گا،
آخری سانس تک لبیک بس ،ان شاءاللہ
خوش نصیب ہےہروہ شخص جس نےارضِ انبیاء کےمسلمانوں کی خاطر اپنی جانیں قربان کی خوش نصیب ہیں ہر وہ شخص جو آج بھی سلاسل پابند ہیں خوش نصیب ہیں آپ سب لوگ جو ہر وقت اپنے قائدکےساتھ ڈٹ کرکھڑے رہےہیں اورتحریک کا بیانیہ دنیا تک پہنچانے کے لیے ایکٹیو رہتے ہیں 🙌🏻
@Turab_Enigma@6_RaShoaib
🔺کارکنان تحریک لبیک پاکستان‼️
اپنے رہبر کامل اور شیر دل قائد کے شجاعت سے بھرپور اور مدلل جوابات سماعت فرمائیں،اور اپنے اندر ایمانی جرأت و دم خم پیدا کریں۔
واللہ! یہ اللہ رب العزت کا خاص کرم ہےکہ ہمیں ایک لازوال تحریک، بےمثل نظریہ، بےباک قیادت اور ایک انتہائی جرأت مند لیڈر ملا۔
جان دینا مصطفیٰﷺ پہ جنہوں نے سکھلایا ہمیں
عشـق کی اک درسگاہ میرے بابا جـــــان ہیــں❤️
جس نے اپنی ذات کو اپنے مفادادت کو پیچھے رکھتے ہوۓ آگے فقط حضورﷺ کی عزت کی بات کی اسکا نام تاقیامت زندہ رہے گا
آج بھی میرے بابا جی کی کیا بات🙌🏻✨