السلام علیک یا بنت سید المرسلینﷺ✨
آج بساطِ ہستی سے طہارت و عصمت کا وہ مہر منیر روپوش ہو گیا جسکے انوار تربیت سے چمنستانِ نبوت کے دو مہکتے پھول، ریحانِ باغِ رسالت،جوانانِ جنت کے سردار حسنین کریمین علیهما السلام پروان چڑھے اور جنکی جدائی نے فاتحِ خیبر کو ہمیشہ کے لیے تنہا کردیا۔
📌2021 میں ناموسِ رسالت ﷺ پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جری سپوتوں کو مرکزی رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ صاحب کا خراج عقیدت‼️
‼️مکمل بیان خود بھی سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔👇
در در کی ٹھوکروں سے، خدایا بچا ہمیں 🤲🏻❤️
صدقۂ حسنؓ و حسینؓ، یہ عطا فرما ہمیں
دنیا کے رنج و غم سے، مولا! رہا ہمیں
ایسا گما دے اُن کی وِلا میں، خدا ہمیں 🥹❤️🤲🏻
تم ناکام ہو چکے ہو، تم شکست کھا چکے ہو، تم مر چکے ہو، #مریدکے میں تم نے مارا نہیں ہے تم مر گئے ہو تم نے ختم نہیں کیا ہے تم ختم ہو گئے ہو، تم دفن ہو گئے ہو، لبیک والے زندہ تھے زندہ ہیں زندہ رہیں گے۔
مفتی محمد قاسم فخری صاحب (سابقہ MPA)
#TLP
یَا حَیْدر اِبْنِ اَبِی طَالِب 🙌🏻
لَبَّیْک وَالوں کو مِٹَا سَکے یہ زَمَانے میں دَم نَہِیں
ہَم سے زَمَانَہ خُود ہے، زَمَانے سے ہَم نَہِیں
⚡Last night's X Space session
یَا حَیْدر اِبْنِ اَبِی طَالِب 🙌🏻
لَبَّیْک وَالوں کو مِٹَا سَکے یہ زَمَانے میں دَم نَہِیں
ہَم سے زَمَانَہ خُود ہے، زَمَانے سے ہَم نَہِیں
⚡Last night's X Space session
تم ہمارے اکاؤنٹس تو سسپینڈ کروا سکتے ہو، لیکن ہمارے قائد حافظ سعد حسین رضوی کے نظریے اور عزم کو کیسے دباؤ گے جو ہمارے دلوں میں دھڑک رہا ہے؟ ایک اکاؤنٹ بند ہوگا، تو اسی حق کی آواز کے ساتھ ہم پھر نئے اکاؤنٹس بنا کر پھر میدان میں آئیں گے-
#TLP
خوش نصیب ہےہروہ شخص جس نےارضِ انبیاء کےمسلمانوں کی خاطر اپنی جانیں قربان کی خوش نصیب ہیں ہر وہ شخص جو آج بھی سلاسل پابند ہیں خوش نصیب ہیں آپ سب لوگ جو ہر وقت اپنے قائدکےساتھ ڈٹ کرکھڑے رہےہیں اورتحریک کا بیانیہ دنیا تک پہنچانے کے لیے ایکٹیو رہتے ہیں 🙌🏻
@Turab_Enigma@6_RaShoaib
🔺کارکنان تحریک لبیک پاکستان‼️
اپنے رہبر کامل اور شیر دل قائد کے شجاعت سے بھرپور اور مدلل جوابات سماعت فرمائیں،اور اپنے اندر ایمانی جرأت و دم خم پیدا کریں۔
واللہ! یہ اللہ رب العزت کا خاص کرم ہےکہ ہمیں ایک لازوال تحریک، بےمثل نظریہ، بےباک قیادت اور ایک انتہائی جرأت مند لیڈر ملا۔