الرٹ 🚨
لاہور ہائیکورٹ: سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی اور اُنکے برادرِ اصغر کے بازیابی کیس کی سماعت کل مورخہ 27 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی۔
گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارت داخلہ اور FIA سے رپورٹس طلب کی تھیں۔دونوں قائدین 378 روز سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
الرٹ۔۔🚨
لاہور ہائیکورٹ: امیرِ محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کے بازیابی کیس کی سماعت کل مورخہ 27 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی‼️
گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارتِ داخلہ اور FIA سے رپورٹس طلب کی تھیں۔ دونوں قائدین 378 روز سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
📌2021 میں ناموسِ رسالت ﷺ پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جری سپوتوں کو مرکزی رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ صاحب کا خراج عقیدت‼️
‼️مکمل بیان خود بھی سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔👇
Follow👇
@7_RaShoaib

در در کی ٹھوکروں سے، خدایا بچا ہمیں 🤲🏻❤️
صدقۂ حسنؓ و حسینؓ، یہ عطا فرما ہمیں
دنیا کے رنج و غم سے، مولا! رہا ہمیں
ایسا گما دے اُن کی وِلا میں، خدا ہمیں 🥹❤️🤲🏻