اِک نعرہ وفا کا سینوں میں اقصیٰ کی زمیں ہم حاضر ہیں
الحمدللّٰـہ رب العالمین 🖤
غزہ میں امدادی کارروائیاں جاری آج غزہ کے مظلوم مسلمانوں میں پانی تقسیم کیا گیا ہے ۔
#ملنگ_قبیلہ#غزہ
اسکے پیچھے اصل حقائق فلسطین کے لیئے اپنی عوام کو دیکھتے ہوئے آزاد فلسطین کی حمایت جس وجہ سے یہ کامیابی اور مستحکم ہوئی ہے
تمھیں اس بات کو لکھنے میں تکلیف ہوگی ۔
*لَا غَالِبَ إِلَّا اللّٰهُ*
یہ رکاوٹیں اسی لیے کھڑی کی جا رہی ہیں کہ ہم اُس نظام کی بات کرتے ہیں جو پورے عالمِ کفر کو کھٹکتا ہے اور جسے عالمی سامراج کسی صورت برداشت نہیں کر سکتا ۔
#ملنگ_قبیلہ
جب پیر مہر علی شاہ صاحب کو حضور ﷺ کی زیارت ہوئی!!!
فرماتے ہیں!
صورت نوں میں جان آکھاں
جان آکھاں کہ جانِ جہان آکھاں
سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں
جس شان توں شاناں سب بنیاں ✨
عکسِ امیر المجاھدین 🌸🌸🌸
حافظ انس حسین رضوی حفظہ اللّٰه💗✨
#ملنگ_قبیلہ
کوئی مایوس ہے کوئی نا امید ہے ہم تو اگے سے زیادہ جوش و جذبے سے آئیں گے 💚😎💪🏻
امیر محترم قبلہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی ❤️
شرم کرو حیا کرو
سعد رضوی کو رہا کرو
#ملنگ_قبیلہ
امیرم کی سُچی باتیں💫🕊️🌹
او لوگو۔۔۔!!
خدارا اس جوان کی قدر کرو اس کا ساتھ دو
ان کی غیر موجودگی میں تم لوگ دیکھ تو چکے ہو
تمہارا،تمہارے مسلک کا خیرخواہ کون کتنا ہے
#ملنگ_قبیلہ
تحریک لبیک کا معرض وجود میں آنا۔۔۔فقط اللّٰه سُبحَانَہٗ وتعالٰی اور کریمِ کائنات حضورخَاتَمُ النَّبِیِّینﷺ کی رضا،دین اسلام کی سربلندی،پاکستان کی بقا اور عوامِ پاکستان کی بھلائی کا حصول ہے بس
#ملنگ_قبیلہ