تمام محبین، کارکنان و ذمہ داران یا حی یا قیوم کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں،
اُن لوگوں کے خلاف جو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان پر ظلم و ستم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
حاصل کریں گے تیرے مقاصد تجھے سلام
میرے بابا جان سپریم لیڈر شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ اللہ رب العزت آپکے درجات بلند فرمائیں بابا جان
🥺
*آزمائش کہ وقت صبر کرنا سیکھ لیں تو انسان کی زندگی میں ٹھہرائو آجاتا ہے۔
`لیکن جب انسان صبر کے مقام پر شُکر کرنا سیکھ لے تو پھر دنیا کی کوئی آزمائش اسے ہرا نہیں سکتی۔
جے سوہناﷻمیرے دُکھ وِچ رَاضی
تے میں سُکھ نوں چُلہے پاواں🥹❤️🩹
الٰہی پیارے قائد کو سلامت ہر گھڑی رکھنا 🤲🏻
عوام کا یہ مطالبہ ہے
سعد بھائی اور انس بھائی کو فل فوررہا کیا
جاۓشرم کرو حیا کرو
قائد ملت اسلامیہ کو رہا کرو
#ملنگ_قبیلہ
خود کو غیر سیاسی کہنے والے دعوتِ غیر اسلامی کے زمیدار ساجد عطاری پیپلز پارٹی کے ٹاؤن چیئرمین کے آفس میں جاکر فتح کا جشن منا رہا ہے
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ساجد عطاری نے پیپلز پارٹی کے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر کرین پارٹی کارکنان کو شدید زخمی کیا
#ملنگ_قبیلہ
اگر حالات اور آزمائشیں نہ آتیں تو ہم یہی سمجھتے رہتے کہ ہمارے اردگرد موجود ہر شخص ہمارا سہارا ہے
جس نے ختم نبوت پہ پہرا دیا
ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام
آپ کا پیسہ آپ کی ذمہ داری ہے !
🛑 اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں ۔
پاکستانی مصنوعات کو ترجیح دیں ۔
فلسطین سے اظہارِ یکجہتی صرف الفاظ سے نہیں ۔
ہمارے شعوری انتخاب سے بھی ہوتا ہے ۔
ایک چھوٹا سا فیصلہ ایک بڑا پیغام !
#BoycottIsraeliProducts#ملنگ_قبیلہ