ہم اللہ کی قسم کھاتے ہیں جس کے قبضہ قدرت میں ہماری جان ہے
اےظالم حکمرانوں ہم پھر سے آئیں گے ہر بار آئیں گےجب جب تم دین مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مقابلے میں آؤ گے ہم بھی دین مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دفاع تمہارے مقابلے میں قیامت تک آتے رہیں گے آتے رہیں گے آتے رہیں گے
@tasya_auli8132 جناب اپنی عقل کو ہاتھ ماریں اور دیکھیں آپ کس سمت جارہے ہیں آپ خود کو تحریک کا کارکن بولتے ہیں اور اس طرح مخاطب کرتے ہیں تحریکی کارکنان کو آپکو جس سے تکلیف ہے اس کا نام لیں تحریک کا نام نہ لیں مہربانی فرمائیں