لاہور ہائیکورٹ: امیر محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کے بازیابی کیس کی سماعت کل مورخہ 27 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی‼️
یا الٰہی! حضور ﷺ کی آلِ پاک کے صدقے ہمارے بھائیوں کو جلد از جلد کامل رہائی و سلامتی عطا فرما۔آمین ثمہ آمین بوسیلۃ خاتم المرسلین ﷺ 🤲✨
#ملنگ_قبیلہ
بھائی ہماری لڑائی عالمِ کفرسےہےتحریک کاہرکارکن چھوٹا/بڑا ہمارےسرکاتاج ہےجوامام رضوی کےمشن سےمخلص ہے
لیکن بدقسمتی سےکچھ عقل کےاندھےغیروں کےاشاروں پہ ناچنےمیں بہادری سمجھنےلگے
اسکےساتھ جوکچھ ہوااگرتھوڑی سی بھی غیرت ہوئی تو اب کسی کوماں،بہن کی گالی نہیں دےگا
آپ رضوی مشن پہ توجہ دیں
مرشد اگر ان کو لگتا ہے کہ ابھی کوئی کمی رہتی ہے تو ہم لوکیشن سینڈ کر دیں گے ادھر ا جائیں اگر واپس چلے گئے تو ہم ان کو باپ مان لیں گے۔یہ تو اپنے گھر سے ایک کلومیٹر بھی
اگے نہیں ا سکتے تھے
اوپن چیلنج جس مرضی اپنے
پاپا کو لے کر ا جانا اور واپس جا کر دکھانا
اب پتہ چلا باپ کس کو کہتے ہیں
گھر میں گھس کر مارنے والے کو باپ کہتے ہیں
مرزا اسلام ابادی کہ بچوں جیسی اولاد اللہ کسی کو نہ دے دوبارہ سمجھا رہا ہوں انسان کے بچے بنو اور اپنا کام کرو ٹویٹر کے اوپر بدمعاشی کرنا یہ بچوں کا کام ہے
گالیوں والی فیکٹری چار پانچ دن سے گالیاں نہیں بک رہی۔۔۔تھوڑی وچ بوتا پے جاۓ تو بد نسلا اوقات بھول جاتا ہے۔۔اگلوں نے گھر پہنچ کر بتایا کہ بد نسلے بچے گالاں نی۔۔۔
بازاری کا کام ہوتا ہے کم وی پوانا تے رولا وی پانا😁شاباش پائ رکھ رولا🤣انجوۓ😆
#ملنگ_قبیلہ
*فرمان مبارک حضور سرورِ کونین صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم*
جو اس لیے لڑتا ہے کہ اللّٰه تعالیٰ کے دین کا بول بالا ہو تو وہ مجاہد فی سبیلِ اللّٰه ہے۔
*(بخاری،حدیث نمبر:2810)*
#ملنگ_قبیلہ
آپ کا پیسہ آپ کی ذمہ داری ہے !
🛑 اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں ۔
پاکستانی مصنوعات کو ترجیح دیں ۔
فلسطین سے اظہارِ یکجہتی صرف الفاظ سے نہیں ۔
ہمارے شعوری انتخاب سے بھی ہوتا ہے ۔
ایک چھوٹا سا فیصلہ ایک بڑا پیغام !
#BoycottIsraeliProducts#ملنگ_قبیلہ
اگر حالات اور آزمائشیں نہ آتیں تو ہم یہی سمجھتے رہتے کہ ہمارے اردگرد موجود ہر شخص ہمارا سہارا ہے
جس نے ختم نبوت پہ پہرا دیا
ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام
الٰہی پیارے قائد کو سلامت ہر گھڑی رکھنا 🤲🏻
عوام کا یہ مطالبہ ہے
سعد بھائی اور انس بھائی کو فل فوررہا کیا
جاۓشرم کرو حیا کرو
قائد ملت اسلامیہ کو رہا کرو
#ملنگ_قبیلہ