@Ghafrauwix بھائ پرانے ورکر ہو
آپ کو نہیں پتہ ان لوگوں نے اہلسنت کے ساتھ کیا ظلم کیا ہے
جو لبیک یا رسول اللہ کا نعرہ نہین ہضم کر سکتے
کس منہ سے ان کے ساتھ چلیں
@FatimaKhanyfpr میں ان کے نظریاتی مؤقف کے ساتھ کھڑا ہوں
عوامی نمائندگی کی خاطر کھڑا ہوتا تو اپنی سیٹ کی خاطر لڑتا
یا عملی کارکردگی تب ہوتی جب اقتدار ہوتا
البتہ نظریے کی خاطر وہ جیل میں ڈٹا ہوا ہے
ہمارے معصوم کارکنان جس اہلسنت سے امید رکھ کر بیٹھے تھے کہ
مسجد رحمت اللعالمین کھلوائیں گے
آج اسی اہلسنت نے ایک مسجد سیل کروا دی
کیونکہ اس میں لبیک کا نعرہ لگتا تھا
ہمارے ساتھ ایسے مظالم ڈھاۓ گۓ
نا جانے کونسی تاریخ کی شام کو یاد کر کے رویا جاۓ
22 اکتوبر 2021 کی وہ خونی شب
جب بابا جی کے شیروں کو خون سے نہلایا گیا تھا 😭