6 اپریل 2019 کا سیو کیا ہوا ایک ایمیج - - -
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ آج کیا بدلا ہے - - -
وہی #تحریک_لبیک کو ختم کرنے کی سازش
وہی قادیانیوں کو مکمل ریلیف
وہی مسجدوں کو شہید کرنے کی تیاریاں
وہی آبلے ہیں وہی جلن
ہوئی دل کی دنیا ہری نہیں
ارادت کا یہ حلوہ بے دھواں ہے
صلا مے خوارہائے خانقاہی!
اُٹھا لے جا الٰہی! خانقاہوں سے ان کو
انہی پیروں کو جن کی مصلحت کو بھا گئی غلامی!
#لبيك_يا_رسول_الله ﷺ 💚
کل 23اکتوبر2026 بروزجمعہ کورنگی کی جامع مسجدکریمیہ قادریہ میں پیش آنے والےواقعےکی اصل حقیقت کیا ہے؟ واقعےکےبعدمسجد کو سیل کردیا گیا، جس کے باعث یہاں جاری دینی سرگرمیاں بھی رک گئی ہیں۔ آخر وہ کون سی طاقتیں ہیں جنہیں ل ب ی ک یا رسول اللہﷺ کا نعرہ اور دین کی آواز ہضم نہیں ہو رہی؟