ارادت کا یہ حلوہ بے دھواں ہے
صلا مے خوارہائے خانقاہی!
اُٹھا لے جا الٰہی! خانقاہوں سے ان کو
انہی پیروں کو جن کی مصلحت کو بھا گئی غلامی!
#لبيك_يا_رسول_الله ﷺ 💚
@Muawaz_15 ارادت کا یہ حلوہ بے دھواں ہے
صلا مے خوارہائے خانقاہی!
اُٹھا لے جا الٰہی! خانقاہوں سے ان کو
انہی پیروں کو جن کی مصلحت کو بھا گئی غلامی!
اقبال علیہ رحمہ
@Awanofficial_05 لوگ زیادہ تھے یا اب تھوڑے ہیں
لیکن
سوشل میڈیا پر فساد مہم چلانے والے وہی ہی ہیں جو پہلے تھے اور آج بھی وہی ہیں
انکے دو مخصوص گروہ ہیں
خیر انکی مثال ایسے ہی ہے جیسے چالیس علماء کی دلیل ایک بیوقف کو نہیں خاموش کراسکتی لیکن ایک دلیل چالیس علماء کو خاموش کراَسکتی ہے
شاید اس تصویر کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ اس میں ہمارا رہنما شور، تکلیف اور جدوجہد سے کچھ لمحوں کے لیے دور نظر آتا ہے، جیسے فطرت شائید خود بھی اُنہیں وہ سکون دینا چاہتا ہی جس کا وہ واقعی حقدار ہے🖤