ایک طرف ملک کی سب سے بڑی مذہبی وسیاسی جماعت کے قائدین 379 دنوں سے لاپتہ ہیں،دوسری طرف لاہور ہائیکورٹ میں وزارتِ داخلہ رپورٹ تک جمع کروانے میں ناکام ہے
سماعت3 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ہےلیکن سوال یہ ہے کہ قانون اورانصاف کے رکھوالے کب تک اس سنگین مسئلے پر خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟
امیرمحترم اور عکس امیرالمجاھدین بازیابی کیس
پہلےپنجاب پولیس انکاری ہوئی آجFIAنےبھی لاعلمی کانوٹس عدالت میں جمع کرادیا
اللّٰہ نہ کرے ایسا ہولیکن
اگر اگلی پیشی پہ وزارت داخلہ بھی یہی دہراتی ہےتو
کیا آزادشوری اراکین کوئی لائحہ عمل دیں گے یاسرور سیفی بیان دےگا پھرایک لمبی خاموشی۔۔بس
*لاہور ہائیکورٹ: امیرِ محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کے بازیابی کیس کی سماعت،
وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام*
پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی
جماعت کے قائدین کی جبری گمشدگی
کو 379 دن مکمل ہوگئے
#ملنگ_قبیلہ
ہر زوال کو عروج ہے
کیاہوا اگر ہم اللّٰه سُبحَانَہٗ وتعالٰی کی آزمائش میں آ گئے تو
ہم مایوس نہیں ہیں پُرامید ہیں
اِن شآءاللّٰہ تبارک وتعالٰی جلد ہم پہلے سے مضبوط ہو کر آئیں گے اور
دین اسلام کا پرچم تھامے،پاکستان کی سلامتی اور عوام کی بھلائی کے لیے ہر میدان میں ملیں گے
#ملنگ_قبیلہ
سلامِ عقیدت پیش کرتا ہوں ان کارکنان کو جو مشکل وقت کہیں چھپ کر بیٹھے نہیں بلکہ
سینہ تان کرہر میدان میں کھڑے نظر آئے اور ظالم کی آنکھوں میں دیکھ کر کہا
ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
یہی شیر باباجی کا فخر ہیں خدا ان کو سلامت رکھے ہر گھڑی
#ملنگ_قبیلہ
مذہبی یوتھیو، ذرا اپنا حال سناؤ،
ورک توں چپیڑاں کھادھیاں نیں تے سچ سچ بتاؤ،
کل تک تسی مخالفاں نوں سبق پڑھاندے سی،
اج اپنی خاموشی دا سبب تے سمجھاؤ،
ہور ساری خیر اے، کِتے طبیعت خراب تے نئیں؟
یا ورک دا ناں سن کے ای چپ ہو جاندے او؟ 🤣🔥
@viroldh#ملنگ_قبیلہ
حضرت صاحب قادیانیوں کو تغمے پہنا دیے، جیو کی گستاخی، اسلام مخالف بل، گستاخوں کی رہائ پر خاموش رہنے والے کسکے غلام ہیں
اب نا دیوبندی نا وہابی نا بریلوی بس دو گروپ ایک غلام ابن غلام دوسرا حق کی اواز جسے دنیوی لالچ نہی جنکا مقصد فقط اللہ و رسولﷺ کی خوشنودی ہے
#ملنگ_قبیلہ
مدنی نمونوں انسانیت میں رہیں آپ سب ورنہ یہاں سے بات آگے تک بھی جا سکتی ہے بابا جان فرما گئے تھے جن کو اپنی خانقاہیں پیاری ہیں وہ حشر میں تیار رہیں جو حضور کے نام کا کھاتے ہیں جب خون پیش کرنے کا وقت آتا ہے تو لبّیک والے یاد آ جاتے ہیں
فکر نہیں کریں انشاءاللہ جلد حساب ہوگا سب کا
وزارتِ داخلہ کی جانب سے تاحال رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کی تاکید کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی
پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کی جبری گمشدگی کو 379 دن مکمل ہوگئے
#ملنگ_قبیلہ
لاہور ہائیکورٹ: امیرِ محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کے بازیابی کیس کی سماعت، وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام
جسٹس جواد ظفر نے امیرِTLP اور اُن کے بھائی کے بازیابی کیس کی سماعت کی
FIA نے عدالت میں رپورٹ جمع کرواتے ہوئے دونوں قائدین کی اپنی تحویل میں موجودگی سے انکار کردیا