حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی کی ناحق گرفتاری کو ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔
ایک طرف قائدین کی جبری گمشدی اور دوسری طرف قادیانیوں اور گستاخوں کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔
اس تناظر میں مرکز کی جانب سے 2 نومبر کو اہم ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا
کارکنان تیاری فرما لیں!
لاہور ہائیکورٹ: امیرِ محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کے بازیابی کیس کی سماعت، وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام
جسٹس جواد ظفر نے امیرِTLP اور اُن کے بھائی کے بازیابی کیس کی سماعت کی
FIA نے عدالت میں رپورٹ جمع کرواتے ہوئے دونوں قائدین کی اپنی تحویل میں موجودگی سے انکار کردیا
*جبری گمشدگی کے 379 دن۔۔۔🥺*
یہ ظلم کا نظام آخر کب تک چلے گا
ایک دن ظلم کی یہ اندھیری رات ختم ہونی ہے اور طلوعِ سحر ہوتے ہی ظالم اپنے انجام کو پہنچیں گے ان شاء اللہ
🚨 لاہور ہائیکورٹ: امیرِ محترم اور اٗن کے برادرِ اصغر بازیابی کیس کی سماعت‼️
وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کرانے میں ناکام سماعت 3 نومبر تک ملتوی۔۔!!
ایف آئی اے کا دونوں رہنماؤں کی تحویل سے انکار۔۔!!
قائدین کی جبری گمشدگی کو 379 دن مُکمل
🚨 لائیو اسپیس الرٹ
لاکھوں ووٹ لینے والی مذہبی سیاسی جماعت کے قائد حافظ سعد رضوی اور برادر اصغر حافظ انس رضوی کہاں ہیں ؟؟
مسلم اتحاد کروانے والے جواب دیں‼️
جبری گمشدگی کیس سماعت 3 نومبر‼️
Release Saad Rizvi
🚨 لاہور ہائیکورٹ: امیرِ محترم اور اٗن کے برادرِ اصغر بازیابی کیس کی سماعت‼️
وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کرانے میں ناکام سماعت 3 نومبر تک ملتوی۔۔!!
ایف آئی اے کا دونوں رہنماؤں کی تحویل سے انکار۔۔!!
قائدین کی جبری گمشدگی کو 379 دن مُکمل