لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت، وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام
جسٹس جواد ظفر نے سربراہ تحریک لبیک پاکستان اور اُن کے بھائی کے بازیابی کیس کی سماعت کی
ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کرواتے ہوئے دونوں قائدین کی اپنی تحویل میں موجودگی سے انکار کردیا
وزارتِ داخلہ کی جانب سے تاحال رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کی تاکید کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی
لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت، وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام
جسٹس جواد ظفر نے سربراہ تحریک لبیک پاکستان اور اُن کے بھائی کے بازیابی کیس کی سماعت کی
ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کرواتے ہوئے دونوں قائدین کی اپنی تحویل میں موجودگی سے انکار کردیا
وزارتِ داخلہ کی جانب سے تاحال رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کی تاکید کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی
تمہارے پاس طاقت ہے، ہمارے پاس سچائی تمہارے پاس جبر ہے، ہمارے پاس استقامت یاد رکھو جبر کی دیواریں کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں حق کی ایک پکار انہیں لرزانے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں 🤍🇵🇸🙌🏻
اپنے #قــائـــد سعد حسین رضــوی کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیتے ہوئے🙌🏻
2 شہزادے
15 سماعت
379 دِن
54 کیسز
56 تھانے
تاحال دونوں شہزادے کہاں ہیں کسی کے کوئی علم میں نہیں ۔۔۔
لیکن جب اُن کو سامنے لانا ہے تو پورے عالم کفر پر ایک دفعہ پھر لرزہ طاری ہونا ہے۔
عدالتی کاروائی پچھلی سماعت پر پولیس کا انکار آج والی پر FIA کا انکار وزارت داخلہ سے 3 نومبر کو جواب طلب‼️
ہمارے صبر کو کمزوری نا سمجھا جائے ہم وزیر آباد نہیں بھولے۔۔۔۔۔!!!
🚨الرٹ۔۔۔
اسپیس
لاکھوں ووٹ لینے والی مذہبی سیاسی جماعت کے قائد حافظ سعد رضوی اور برادر اصغر حافظ انس رضوی کہاں ہیں ؟؟
مسلم اتحاد کروانے والے جواب دیں‼️
فلسطین کے لیے اتحاد کیوں نہیں کیا؟؟
پاکستان میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنا اتنا بڑا جرم؟
https://t.co/6bpyXzX2gT
🚨الرٹ۔۔۔۔‼️
امیرِ محترم اور ان کے بھائی کی بازیابی کیس کی سماعت۔ FIA کا دونوں قائدین کی تحویل سے انکار، وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کرانے میں ناکام۔ عدالت کی رپورٹ جمع کرانے کی تاکید، سماعت 3 نومبر تک ملتوی۔ پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کی گمشدگی کو 379 دن مکمل۔
ہم بھی مسلم اتحاد چاہتے ہیں لیکن اپنے ملک میں فلسطین کی بات کرنے پر مریدکے میں لاشوں کے ڈھیر لگادیے اور قائد #TLP کو ایک سال سے جبری گمشدگی کا شکار کیا ہوا ہے پاکستان دہشتگردی کی لسٹ میں نمبر 1 پر ہے کشمیر سے بلوچستان تک ہر طرف انارکی پھیلی ہوئی ہے اپنے ملک میں اتحاد کیوں نہیں؟
پاکستان کے سپہ سالار کے خلاف تین دن پراپیگینڈا پھیلایا گیا کہ ایران سے تعلقات خراب ہوگئے ہیں اور لڑائی ہے
لیکن پاکستان نے نا ممکن کو ممکن کردکھایا۔
آج محسن رضائی پاکستان کا شکرگزار ہے اور مسلمانوں کا اتحاد بننا شروع ہوگیا۔
کاش یہ مسلم اتحاد انبیاء کی سرزمین قُدس کے لیے ہوتا ان معصوم بچوں کے لیے ہوتا جنہیں دن رات بے دردی سے شہید کیا گیا حالیہ رپورٹس کے مطابق 21ہزار بچے طبی امداد نا ملنے پر دم توڑ گئے اور 25 ہزار موت کے منہ میں ہیں کاش یہ مسلم اتحاد ان بچوں کے لیے ہوتا۔
ایک دن تو عدالت لگنی ہے۔۔!!!!
"پیارے بھائی"
آج پاکستان نے تاریخ رقم کردی، تاریخ میں لکھا جائے گا کہ جب امریکہ ایران پر تاریخی بمباری کی دھمکیاں دے رہا تھا، اس وقت پاکستان کے شیر نے ترکی اور سعودی عرب کو تہران لا بٹھایا تھا۔