حاصل کریں گے تیرے مقاصد تجھے سلام
میرے بابا جان سپریم لیڈر شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ اللہ رب العزت آپکے درجات بلند فرمائیں بابا جان
🥺
و کونسی پیری ہے جو شریعت بچانےکی بجائے گدیاں اور آستانے بچانے میں مصروف ہو؟
وہ کونسی پیری ہےجو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی ناموس پہ پہرہ نہ دے سکی؟
پیری دیکھنی ہے تو پھرحضرت عمر بن خطاب رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کی دیکھو
#ملنگ_قبیلہ
دکھ اس بات کا ہے کہ ابھی بھی کچھ بہن بھائی آ کر درس دیتے ہیں کہ مدنی منوں کو کچھ نہ کہا جائے جبکہ وہ حسد،بغض،کینے سے بھرے دعوت غیر اسلامی
ہر جگہ فتنہ و فساد پھیلا رہے
کہیں مساجد کا تقدس پامال تو کہیں تحریکی ساتھیوں پہ اٹیک
#ملنگ_قبیلہ
کراچی میں تو نام لیےکر دعا کرنا بھی لوگوں کے لیے خوف کا باعث ہے🤲
قبلہ شاہ صاحب اس وقت حقیقی معنوں میں ہر جگہ ہر پلیٹ فارم پہ حق ادا فرما رہے 🙌🏻
اللّٰہ پاک قبلہ شاہ صاحب کو استقامت دے اور آپکا سایہ اہلسنت پہ تادیر سلامت رکھے♥️🤲🏻
#ملنگ_قبیلہ
بھائی ہماری لڑائی عالمِ کفرسےہےتحریک کاہرکارکن چھوٹا/بڑا ہمارےسرکاتاج ہےجوامام رضوی کےمشن سےمخلص ہے
لیکن بدقسمتی سےکچھ عقل کےاندھےغیروں کےاشاروں پہ ناچنےمیں بہادری سمجھنےلگے
اسکےساتھ جوکچھ ہوااگرتھوڑی سی بھی غیرت ہوئی تو اب کسی کوماں،بہن کی گالی نہیں دےگا
آپ رضوی مشن پہ توجہ دیں
مرشد اگر ان کو لگتا ہے کہ ابھی کوئی کمی رہتی ہے تو ہم لوکیشن سینڈ کر دیں گے ادھر ا جائیں اگر واپس چلے گئے تو ہم ان کو باپ مان لیں گے۔یہ تو اپنے گھر سے ایک کلومیٹر بھی
اگے نہیں ا سکتے تھے
اوپن چیلنج جس مرضی اپنے
پاپا کو لے کر ا جانا اور واپس جا کر دکھانا
@fvz7t4@Bhaiak5s آپ خاموش ہیں تو آپ تحریک کے وفادار اور مخلص کارکن ہیں
اگر رضوی برادران بارے سوال کریں گے تو بدلے میں گالیاں ملیں گی
غداری کا فتویٰ تھما دیا جائے گا
اور ساتھ ایجنسیوں کے ٹاؤٹ کا اعزازی لقب بھی اور یہ سب کرے گا کون جو خود اس حقیقت میں اس ٹائٹل پہ کام کررہے
#ملنگ_قبیلہ
نہایت ہی مؤدبانہ سوال ہےکہ جو شوری اراکین آزاد ہیں کیا ان کی زمہ داری ایک سال سے صرف یہی رہ گئی ہے کہ
عکس امیرالمجاھدین،طاہرسیفی پہ کال کوٹھڑی میں ظلم ڈھایاجارہا ہے
ان کی زندگیوں کو خطرہ ہے۔۔۔بس
یاکوئی لائحہ عمل بھی دیں گے
اپنے قائدین کےلیےعملی طور پہ بھی کچھ کریں گے؟
#ملنگ_قبیلہ
@fvz7t4@Bhaiak5s بالکل ایسا ہی ہے۔۔۔سانحہ مریدکے سے ایک ہی بات چل رہی کہ پیچھے بیٹھ کر کام کررہے ہیں
اگر کوئی بچارہ کارکن ڈرتے ڈرتے سوال کر ہی دےکہ ہمیں ہمارے قائد ہماری جان بارے بتایا جائے تو کچھ باؤلے پڑ جاتے ہیں ان کو۔۔۔
گالی برگیڈ اسپیشل تیارکر رکھی انہوں نے سانحہ مریدکے کےبعد
#ملنگ_قبیلہ
@Bhaiak5s ان کو یہ ساری خبریں ہیں کہ شھزادگان کہاں ہیں اور کتنا ظلم برداشت کررہے ہیں
پھر بھی یہ صرف بیان بازی تک ہی محدود ہیں اور کارکنان کو اتنے دھوکے میں رکھا ہوا کہ یہ بھی بتانےسےگھبرا رہےکہ رضوی برادران ہیں کہاں آخر؟
#ملنگ_قبیلہ
@5cjpf@Bhaiak5s جناب ظلم ان پر ہو رہا ہے جو آزاد ہیں وہ تو بری ہیں کئیوں کو ہم جانتے ہیں جن کے سارے کام برابر چل رہیں--
خدارا کچھ تو کارکنان کو لائحہ عمل بتائیں کہ کب تک یہ خاموشی رہے گی--
#ملنگ_قبیلہ
@5cjpf ایک سال سے بیان بازی چل تو رہی ہے بلکہ پہلے چار پانچ مہینے تو مکمل خاموشی طاری رہی
کارکنان تھے جو ڈے ون سے ابھی تک بھر پور ہر سطح پر رضوی برادران سمیت سب کیلیے أواز اٹھا رہے ہیں
#ملنگ_قبیلہ