حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس رضوی کہاں ہیں؟
تحریک لبیک پاکستان (TLP) کے دونوں رہنماؤں کی عدم موجودگی پر لاہور ہائی کورٹ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت میں ایف آئی اے نے مؤقف اختیار کیا کہ منی لانڈرنگ کا کیس موجود ہے، دونوں رہنما مطلوب ہیں، لیکن وہ ادارے کی تحویل میں نہیں ہیں۔
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی کہ دونوں رہنما کہاں ہیں؟
سوال یہ ہے کہ اگر دونوں مطلوب ہیں تو پھر وہ کہاں ہیں؟ قوم کو بتایا جائے کہ دونوں رہنماؤں کے بارے میں حکام کے پاس کیا معلومات ہیں۔
حاصل کریں گے تیرے مقاصد تجھے سلام
میرے بابا جان سپریم لیڈر شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ اللہ رب العزت آپکے درجات بلند فرمائیں بابا جان
🥺