اگر موٹر بائیک ھوتی تو سمجھ آتی تھی کہ ہیوی ٹریفک میں تیز رفتار سے مریض تک پہنچا جاسکتا ہے لیکن سائیکل کے انتظار میں دس کلومیٹر دور والا مریض ویسے ہی دم توڑ دے گا اور سائیکل ایمبولینس ویسے بھی Events وغیرہ میں ٹھیک رہتی ہے لیکن بہرحال زندہ بھٹو کی گندی اولاد کو کیا کہا جاسکتا ہے
میرے والد کہا کرتے تھے کہ ڈیمو کریٹک سسٹم کو چلنے دیا جانا چاہیے، اس سے ملک آگے بڑھتا ہے، وہ کہتے تھے ہر دس سال بعد فوج ملک پر قبضہ کر لیتی ہے جس سے ملک کا سسٹم رک جاتا ہے, آج اگر وہ عمران خان کی جدوجہد دیکھتے جمہوریت کے لیے تو یقیناً خوش ہوتے، ڈاکٹر اعظمیٰ خان نیازی
عمران ریاض خان کا دعوی 🔥
اندر کی بات یہ ہے ایکشن کمیٹی کے 12 نشستوں میں سے 6 فوری ختم کرنے کا مطالبہ مان لیا گیا ہے اور باقی الیکشن کے بعد
ایکشن کمیٹی نے کہا کالعدم کا لفظ ختم کریں دوسرا ہمارے کارکنان کو فوری رہا کریں
ابھی تک ایکشن کمیٹی والے ڈٹے ہوۓ آنے والے دنوں میں دیکھیں کیا ہوتا ہے
بشری جی، "ستلج" کہانی ہے پنجاب کی۔ چڑھدے اور لہندے دونوں پنجاب کی۔ کہانی ہے بلوچستان کی۔ کہانی ہے کشمیر کی۔
دوسرا آپ نے پوچھا کہ "ستلج" کے ہیرو جیسے لوگ اب کہاں ہیں؟ عرض ہے کہ اس سے کہیں بڑا ہیرو اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہے۔
میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ جمہوریت، اور عوام کے حقوق کا ایسا چیمپین ہندوستان کے حالیہ اہتہاس میں نہيں ملتا۔
پختونخوا پولیس, پر فائرنگ!!
پولیس والا, live video کے زریعے ہیلی کاپٹر کی مدد مانگ رہا ہے, ویڈیو کو شیئر کرنے کی اپیل کررہا ہے!!
عاصم منیر کے دور میں ہر ادارہ تباہ ہوچکا ہے,
پورا پاکستان غیر محفوظ ہوچکا ہے!!
کبھی عمران خان معافی مانگیں، کبھی ماہرنگ بلوچ مانگے، کبھی رضوی برادران، کبھی مولانا معافی مانگے
ایک بار یہ قوم سے معافی مانگ لے تو جان ہی چھوٹ جائے!
#معافی_مائی_فٹ
مولانا کی تقریر کو جاوہد ہاشمی کے اس بیان کے تناظر میں دیکھا جائے، ہمارے خلاف جو بولنا ہے بولو جب ہمیں ضرورت ہو تو ہمارا ساتھ دو اور یہی کام مولانا بہترین طریقے سے کر رہا۔۔۔
مولانا صاحب نے آدھی بات کہی
کہ پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی ہے
حضور وہاں لونڈیاں ہی نہیں لونڈے بھی ہیں
اس لئے اس پارلیمنٹ سے باہر نکل آئیں 26 اور۔ 27ویں ترمیم میں آپ ہی انکے ساتھ تھے اور 28 ویں میں ابھی آپ انکے ساتھ ہونگے ۔
لات ماریں ۔ لات مارنے کا ڈرامہ نہ کریں ۔
فوج ہمارے جنازوں میں شامل نہیں ہوگی!
ٹانک پولیس اور انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طے پایا, آئندہ سے شہید پولیس والوں کے جنازوں میں فوجی شامل نہیں ہونگے, فوجی کے ساتھ پولیس ڈیوٹیاں نہیں کریگی!!
ذہنی مریض نے پورے ادارے کو نفرت زدہ کردیا!!
فضل الرحمن انقلابی رہنماء کے طور پر سامنے آنا چاہتے ہیں حقیقت کیا ہے اللہ بہتر جانتا لیکن مولانا کا ایک ٹریک ریکارڈ ہے
جب رجیم چینج ہورہا تھا تو یہ عمران خان کی حکومت گرانے میں پیش تھے
اس وقت بھی مولانا اینٹی اسٹیبلشمنٹ تقریر کرتے تھے تاکہ میں انقلابی رہوں
عمران ریاض خان
میں آج بھی یہی کہوں گا کہ کم از کم اورسیز میں ایک کروڑ پاکستانی ہیں ، عمران خان کے بیٹوں ، زلفی بخاری اور ابابیل کے لڑکوں کے طرح ہر کسی کو کہیں نہ کہیں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔۔
سب لوگ مل کر اگر دیپ جلانے لگ جائیں
اےعاصم رجیم تیرے ہوش ٹھکانے لگ جائیں ۔۔۔
سات دن پہلے بلوچستان میں 42 پولیس اہلکار بے دردی سے ہلاک کر دئیے گئے۔ آج 50 فوجی ہلاک کر دئیے گئے ملک کے اندر خون بہہ رہا ہے۔اپنا ملک جل رہا ہے، فوج بلوچستان کے بڑے حصے پہ اپنا کنٹرول کھو چکی ہے اور پاکستان کی فوج کا سپہ سالار بیرون ملک دوروں میں پریڈ کرتا پھر رہا ہے۔