جو یہ کہتے ہیں پاکستان نے فلسطین امن معاہدہ کی حمائیت کیوں کی ؟ وہ یہ مناظر دیکھیں 😢👇
جب فلسطینی والد کو اسرائیل سے رہائی ملی اور وہ اپنے بیوی بچوں کو ملا جب اس کو پتہ چلا کے اس بچے زندہ ہیں تو اس کی خوشی کا ٹھکانا ہی نہیں تھا ۔
ڈوبنے سے بچانے والی گھڑی..(بریسلٹ
یہ انسان کو ڈوبنے نہیں دیتی۔
ہمارے ریسکیو اداروں کے پاس ایسی"بریسلٹس"ہونی چاہیں جو ڈوبتے افراد کیطرف پھینک کر انہیں ریسکیو کرنے تک ڈوبنے سے بچا کر رکھیں۔
لوگ برساتی موسم اور پہاڑی علاقوں میں سفر کے دوران اپنی گاڑیوں میں رکھیں
(اسد آر چوہدری)
#غزہ کے کمسن بچے اور والدہ کے درمیان مکالمہ وائرل ہوگیا
ننھا بچہ :میرے خواب میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے تھے،انھوں نے اپنے ہاتھوں کا ایسے پیالا بنایا،اور مجھے پلایا
ماں:کیا پلایا؟
ننھا بچہ :شہد اور پانی ،اور پھر انھوں نے خود پیا۔
ان کے بال میرے بالوں جیسے ہیں،اور چہرہ میرے چہرے جیسا۔
ماں: ان کے بال لمبے تھے؟
ننھا بچہ :جی ایسے لمبے (اشارے سے)،اور ان کی آنکھیں ایسی بڑی بڑی ہیں،میری آنکھوں جیسی۔ان سے میری بہت دوستی ہوگئی،وہ میرے بھائی بن گئے تھے۔
ماں: ماں صدقے
ننھا بچہ :میں نے بابا(شہید) کو بھی دیکھا.
ماں:وہ ان کے ساتھ تھے؟
ننھا بچہ :جی، وہ زندہ تھے
ماں:وہ پیارے نبی کے ساتھ رہ رہے تھے؟
ننھا بچہ :جی
ماں:بابا خوش تھے؟
ننھا بچہ :جی
ماں:انھوں نے بھی شہد پیا تھا؟
جی،یہ خواب بہت خوبصورت تھا۔
ماں:خوبصورت تھا نا۔
ننھا بچہ :وہ میرے بالکل ساتھ تھے،وہ شہد جیسے تھے،پیارے نبی بالکل شہد جیسے تھے،بہت پیارے بھی۔ان پر درود و سلام.
ماں:علیہ الصلاۃ والسلام
#اسرائیل کے فضائی حملے میں #غزة کے اس نوجوان کی ماں اور بہن شہید ہو گئے، ملبے سے نکلنے کے بعد نوجوان نے کہا ہم ہیرو ہیں، ہم غزہ کے رہنے والے ہیں،، نتن یاہو یاد رکھنا میں اپنی شہید ماں اور بہن کے خون کا بدلہ ضرور لوں گا