Under the terrorist regime of the Taliban, Afghanistan became the headquarters of all terrorist organizations.
Pashtun Taliban are like a tumor to the world.
@realZalmayMK Why you not condemn the brutal attack on Ranger HQ in Pakistan Yesterday and an Afghani Kuta is captured by Forces Even.
I think your thoughts are biased.
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے علاوہ بھی آزاد کشمیر میں بہت کچھ ہو رہا ہے۔ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ شائد انہیں پورے کشمیر کی حمایت حاصل ہے۔ ایسا نہیں، شیر کے نعرے گلی گلی گونج رہے ہیں۔ یہ سماہنی میں چھوٹا سا شمولیتی پروگرام ہے شیروں کا۔ آزاد کشمیر شیر کا
JD Vance:
I have joked that I have two very, very important people in my life.
An Indian and a Pakistani.
The Indian is my wife, and the Pakistani is Field Marshal Munir.
یہ مقبوضہ کشمیر کی وہ تلخ حقیقت ہے جہاں آج بھی انسانی حقوق کی صورتحال پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب وہاں کے عوام خوف، تشدد اور مشکلات کا سامنا نہ کر رہے ہوں۔
دوسری طرف پُرامن آزاد کشمیر ہے، جہاں امن و امان کو متاثر کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ بھارتی ایکشن کمیٹی کی سرگرمیاں اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ، مگر عوام امن اور استحکام کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
بھارتی فوج کا سیاہ چہرہ
بیگناہ کشمیری نوجوان کو شہید کرنے کے بعد اسکے بے جان جسم کو اپنی گاڑی کے ساتھ باندھ کر سڑک پر گھسیٹا جا رہا ہے ،،
دنیا تک یہ ظلم پہنچانے میں مدد کریں
جے کے ایل ایف کا سرخا مہران آزاد کشمیر سے افواج پاکستان میں شامل افسران و سپاہیوں سے کہتا ہے "او آزاد کشمیر سے پاکستانی فوج میں موجود فوجیو تم آزاد کشمیر کیلئے پاکستان سے بغاوت کیوں نہیں کرتے"۔
کہانی آٹے دال چینی اور بجلی سے شروع ہوئی تھی اور آن پہنچی ہے ریاست سے بغاوت پر۔ یعنی کھیل وہی پرانا ہے "نظریہ پاکستان اور کشمیر کاز" کو ختم کرنا بس اس بار کھیل کی ترتیب کو حقوق کے گندے کپڑے میں لپیٹ دیا گیا ہے۔
تم چاہتے ہو فوج میں بغاوت ہو۔
تم چاہتے ہو نظریہ پاکستان ختم ہو۔
تم چاہتے ہو مقبوضہ کشمیریوں کی جدوجہد ختم ہو۔
تم چاہتے ہو صرف "آزاد کشمیر" کو الگ ملک بنایا جائے۔
ریاست نے بہت ماں بن لیا اب اسکے باپ بننے کا وقت آن پہنچا ہے اور وہ بھی سخت گیر باپ۔