قومی اسمبلی کے یہ مناظر آج کے نہیں ❌️❌️
بلکہ تین سال پہلے کے ہیں۔
جب عمران خان دور حکومت میں اپنے جاہ و جلال میں قومی اسمبلی میں جمیعت علما اسلام کے علما کی پگڑیاں اچھالی جا ��ہی تھیں۔
سوچا کہ قوم کو یاد کروا دوں
اس سے پہلے کہ PTI والے بولیں کہ یہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا
علی امین 24 ستمبر تک تمہارا چیلنج قبول ہے، لشکر لیکر جاؤ اور عمران کو چھڑا کے لے جاؤ ورنہ پشتون روایات کے مطابق مونچھیں منڈواؤ اور استعفیٰ دو۔
میں روز یاد دلاتا رہوں گا۔
علی امین سُن لو۔
مریم نواز کا نام تمیز سے لیا کرو ورنہ یاد رکھنا مریم نواز کیساتھ ہمارا رشتہ محض سیاست کا نہیں وہ ہماری بہن ہے اور بھائ اپنی بہنوں کی عزت پر سر وار دیتے ہیں۔ یہ آپ سے وعدہ رہا آئیندہ مریم نواز بارے گندی زبان استعمال کی تو نتائج کی پرواہ کئے بغیر بات آپکے گھر تک جائے گی۔ ایک پشتون بھائ کا وعدہ رہا
گالی دینا کسی کا حق نہیں یہ پاکستانی اسمبلی ہے کوئی چک** نہیں۔ سارجنٹ کو بلایا جائے اور ایسے لوگوں کو اٹھا کر باہر پھینکا جائے ایسے لوگوں کو سسپنڈ کیا جائے، سینیٹر فیصل واوڈا
@thursday_times
یہ لیجئیے؛ عمران خان نے علی امین گنڈاپور کی تقریر کی حمایت کر دی ۔۔۔
اڈیالہ جیل گفتگو ۔۔۔
علی امین گنڈاپور کے بیانات سے بغاوت کا تاثر جاتا ہے کہ آپ بغاوت کی ترغیب دے رہے ہیں، صحافی کا سوال
علی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے، عمران خان کا جواب
🚨یار یہ بندہ یوتھیوں کی صحیح کتے والی کرتا ھے 👏👍
آج جلسے میں ایک لڑکی سٹیج پر چھوٹا بچہ اٹھا کہ کہہ رہی تھی میں اس کے والد عمران خان کو رہا کروانے آئی ہوں اور اس کا خاوند ساتھ کھڑے یہ سن رہا تھا ۔۔۔
PTI کے سینئر رہنما خصوصاً سلمان اکرم راجا اِسوقت پریس کانفرنس کرتے ہ��ئے کہہ رہے ہیں کہ علی امین گنڈاپور کا مقصد خواتین کی تضحیک نہیں تھا اور اگر دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت کرتے ہیں۔ پہلے تو PTI کے معزز لیڈران ذرا ایک بار پھر سن لیں کہ ایک خاتون صحافی کے بارے میں گنڈاپور صاحب نے کیا کہا۔ ویڈیو لگا رہی ہوں 👇👇👇 کیا PTI میں کوئی بھی اپنی ماں بیٹی بہن بیوی کو ایسا کہے گا کیونکہ تضحیک تو مقصد نہیں ہو گا نا ۔۔۔ اور اگر کہہ دیا تو پھر “دل آزاری کی معذرت” بھی کر لی جائیگی؟ درست؟ دوجا؛ عمران خان نے تو علی امین گنڈاپور کی تمام باتوں کی حمایت کی ہے اور کہا ہے جو معافیاں مانگ رہے ہیں وہ بزدل ڈرپوک ہیں پارٹی چھوڑ دیں ورنہ میں نکال دوں گا ۔۔۔ کیوں سلمان اکرم راجا صاحب؟؟ اور تیسرا؛ کیا علی امین گنڈاپور صاحب خود معافی مانگنے سے قاصر ہیں جو باقی تمام لوگ ان کے behalf پر معافیاں مانگ رہے ہیں؟؟ گنڈاپور صاحب خود معافی مانگیں وگرنہ کسی کی قبول نہیں۔ سلمان اکرم راجا صاحب خواتین کو ہراساں کرنے والے رویے، خواتین/صحافیوں کیخلاف جرائم کی سیاسی وکالت نہ کریں۔