شرم سے ڈوب مر
آج تک تیرے پر تنقید نہیں کی میں نے
اگر گوہر نے استعیفے کا بولا ہے تو کون سا دینے لگے ہیں
پریشر ڈالنے کے لیے ہی تھوڑی دیر چپ رہ جاتا
فورن موہ سے بکنا شروع کر دیا ۔۔۔
لعنت ایسی کرسی پر
خان اندر بیٹھا رہے تم لوگ باہر موجیں اڑا رہے
استعیفا دو آزاد الیکشن لڑو فر جو مرضی کر
شرم ہی نہیں ایسے گھٹیا لوگ خان کے گرد منڈلا رہے
بس کر نی باجی۔
یہ پراجیکٹ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر اس وقت کے فنانس منسٹر ہاشم جواں بخت نے کرافٹ کیا تھا۔عمدہ پراجیکٹ تھا۔میں خود ان میٹنگز میں بیٹھتا رہا۔
ایڈی توں اپنا فنانس ماڈل والئ باجی۔
لوگوں کے تو موکل ہوتے ہیں یا نہیں۔ آپ والی تو گلاس ہاتھ لئے پھرتی ہے