🚨 DEADLINE EXTENDED: Rev Up to Recert: SDSI is NOT ending on July 13. Nope. Not anymore.
Instead, we're giving you 11 EXTRA DAYS to learn and earn 41 CE credits for FREE 🚀
→ New Deadline: July 24, 2026, 6 p.m. EDT
Finish the SDSI Learning Path: https://t.co/ua3j7ZXceQ
سپرائٹ کی بوتل میں نمک ڈال کر اوپر آتی جھاگ کو دیکھ کر خود کو سائنس دان سمجھنے والے افراد…🧪😎
اور وہ خواتین جو لان کے سادے سوٹ پر 120 روپے گز والی دو رنگی لیس لگا کر Maria B اور Sana Safinaz کو اپنی طرف سے ٹف ٹائم دے رہی ہیں…👗😂
وہ نئی نویلی دلہنیں جو ناشتے میں شوہر کے لیے انڈا اور بریڈ بنا کر سمجھتی ہیں کہ انہوں نے پورا گھر سنبھال لیا ہے…🍳😅
وہ تمام افراد جو جمعے کو واٹس ایپ پر اسلامی اسٹیٹس لگا کر سمجھتے ہیں کہ انہوں نے جنت الفردوس کا شارٹ کٹ لے لیا ہے…📿😇
وہ ویلے افراد جو محلے میں تین مرلہ کا سنگل سٹوری مکان سیل کروانے کے بعد اپنی بیٹھک میں پراپرٹی ڈیلر کا دفتر کھول کر خود کو Malik Riaz سمجھنے لگتے ہیں… 🏠🤣
وہ نوجوان لڑکے لڑکیاں جو ڈیٹنگ پر خود کو چھپانے کے لیے ماسک کا استعمال کرتے ہیں…😷😂
وہ بزرگ حضرات جو مسجد میں بچوں کو اٹھا کر پچھلی صفوں میں ایسے پھینکتے ہیں جیسے سبزی والا گاہک کو متاثر کرنے کے لیے گلا سڑا ٹماٹر پیچھے پھینک دے…🍅😄
وہ چھٹی/ساتویں کلاس کے طالب علم جو نئے سوئچ پر تار لگا کر خود کو الیکٹریکل انجینئر سمجھتے ہیں… 🔌😎
وہ افراد جنہوں نے اپنے موبائل فون میں چار چار وی پی این ڈال رکھے ہیں اور رنگ ٹون یہ لگائی ہوئی ہے: "کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں"…📱😂
وہ آٹھویں پاس انکل جو Ubqari Dawakhana کے نسخے یاد کر کے اپنے نام کے ساتھ "مستند حکیم" لگا رہے ہیں…🧴🤣
وہ نندیں جو بھابھی کی غیر موجودگی میں اس کے کمرے کی پھُرولا پھُرالی کرتی ہیں…🧐😅
وہ ڈرائیور جو بغیر انڈیکیٹر دیے کہیں بھی مڑ جاتے ہیں...🚗😤
اور وہ تمام لوگ جو بلاوجہ حسد میں اپنا منہ لال اور نیت کالی رکھتے ہیں… 😡🖤
اِن سب کو چھوڑ کر باقی تمام معزز انسانوں کو #السلام_عليكم
**دریک (Melia azedarach): تپتی دھوپ میں قدرت کا ٹھنڈا سایہ!**
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے بدلتے ہوئے موسموں اور بڑھتی ہوئی تپش کے لیے **"دریک"** کا درخت کسی نعمت سے کم نہیں؟ موسمیاتی تبدیلیوں اور سموگ کے اس دور میں، یہ درخت نہ صرف ہماری زمین کا محافظ ہے بلکہ فضا کو صاف رکھنے کا ایک سستا اور بہترین ذریعہ بھی ہے۔
### **دریک کی شجرکاری کیوں ضروری ہے؟**
* **🌍 فضائی آلودگی کا خاتمہ:** یہ درخت سالانہ **30 کلو گرام** تک کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتا ہے، جو اسے سموگ اور فضائی آلودگی کے خلاف ایک بہترین ڈھال بناتا ہے۔
* **❄️ قدرتی ایئر کنڈیشنر:** اس کی گھنی چھاؤں اور پتوں سے ہونے والا اخراجِ بخارات تپتی گرمی میں گرد و نواح کے درجہ حرارت کو نمایاں حد تک کم رکھتا ہے۔
* **💧 پانی کی بچت اور سخت جانی:** یہ ایک "سخت جان" درخت ہے جو پاکستان کے میدانی، پتھریلی اور خشک علاقوں میں پانی کی کمی کے باوجود تیزی سے بڑھتا ہے۔
* **🛡️ قدرتی کیڑے مار دوا:** دریک کے کڑوے پتے اور پھل قدرتی طور پر کیڑے مار خصوصیات رکھتے ہیں۔ یہ فصلوں کو نقصان دہ کیڑوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
* **🌸 خوشبو اور خوبصورتی:** بہار کے موسم میں اس پر لگنے والے جامنی پھول نہ صرف فضا کو مہکاتے ہیں بلکہ شہد کی مکھیوں اور پرندوں کے لیے بہترین مسکن فراہم کرتے ہیں۔
**آئیے! پاکستان کو ایک بار پھر سرسبز و شاداب بنانے اور آنے والی نسلوں کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے اپنے حصے کا ایک "دریک" ضرور لگائیں۔**
#GreenPakistan #ClimateChange #PlantForPakistan #NaturalCooling #دریک_لگائیں #سرسبز_پاکستان #شجرکاری_مہم #ماحول_دوست
Copied
ماضی قریب میں بہت سارے لوگوں نے اپنے اپنے گھروں پر سولر سسٹم لگائیں ہیں۔ جن میں سے 90فیصد لوگوں نے اپنے استعمال کی بقدر جتنا ہی سسٹم لگوایا ہوا ہے ، جس کا وہ فائدہ مکمل چاہتے ہیں۔ ایسے میں بہت سارے لوگوں کی شکایات یہ ہیکہ بیٹری کا بیک اپ نہیں ہے ۔ یہ بلکل چھوٹے سسٹم 1.2 /1.5 /2.5 کلو سسٹم کی بات کررہا ہوں۔
بیٹری بیک اپ کیوں نہیں دے رہی ..؟ یا آپکو بیٹری سے فائدہ اٹھانا نہیں آیا
آئیے پہلے اس تناظر میں مختلف غلطیوں کی نشاندہی کرلیتے ہیں۔
کچھ لوگ 12وولٹ سسٹم ( کچھ جاہل 12واٹ پڑھتے سمجھتے ہیں) پر لگی سنگل بیٹری کا ریپ کردیتے ہیں ، یعنی سنگل بیٹری جو کہ ایک خاص ایمپئیر کے تحت ڈسچارج ہوتی ہے۔ اس پر بے جا لوڈ ڈال کر اس بیٹری کا گریویٹی لیول خراب کردیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بیٹری بیک اپ آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
مثلا سنگل بیٹری کو کہ 185/200/230ایمپئیر کی ہو اس پر لوڈ میکسیمم 300واٹ ڈالنا چاہئے ، اس طرح بیٹری سے حاصل شدہ بیک اپ تین گھنٹے 30منٹ تک ضرور ہوگا ...
لیکن لوگ اس میں احتیاط نہیں کرتے
دوسرے نمبر پر کی جانے والی غلطی ، بیٹری کو زیادہ ایمپئیر سے چارج کرنا ، ( یاد رہے بیٹری ڈی سی ایمپئیر سے چارج ہوتی ہے۔
اگر نارمل بیٹری ہو تو 20 ایمپئیر بہت ہیں ، اگر ٹال ٹیوبلر بیٹری ہو تو 30ایمپئیر بہت ہیں۔ پر میں 25ایمپئیر سے چارج کرتا ہوں یا پسند کرتا ہوں....
زیادہ ایمپئیر سے چارج کرنے پر بھی بیٹری ہیلتھ پر کافی فرق پڑتا ہے۔
اس پیرا گراف کو اچھی طرح پڑھیں اور سمجھیں 👇
انورٹر میں چارجنگ کے حوالے سے یکے بعد دیگرے تین آپشنز آتے ہیں۔
نمبر ایک انورٹر آپکی بیٹری سے لوڈ لینا کب بند کردے ...؟ اسے آپ 11وولٹ پر سیٹ کریں ۔ ( خدارا 😭 یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھ کر غلط معلومات پر عمل مت کیا کریں )
دیگر آپشنز میں 11.8 / 11.5 / 11.3 / 10.0 وولٹ بھی ہوتا ہے۔
جب بیٹری کا گریویٹی لیول 11وولٹ پر آئے گا تب آپکا لوڈ بند ہوجائے گا ، اس سے بیٹری لائف لونگ لاسٹنگ چلتی ہے۔
نمبر 2 آپکا انورٹر کب بیٹری کو چارج کرنا دوبارہ سے شروع کردے ، یعنی کہ جب بیٹری ایک مخصوص وولٹ پر آتی ہے تب انورٹر اسے سولر سے حاسل شدہ کرنٹ ، یا کے الیکٹرک کی سپلائی کر کرنٹ سے دوبارہ بیٹری چارج کرنا شروع کردیتا ہے۔
اسے آپ 12.8وولٹ پر سیٹ کریں۔
دیگر آپشنز میں 12.5 / 12.3 / 12.0 / 11.8 / 11.5 / 11.0 ہوتا ہے۔
دن کے وقت جب سولر سے انورٹر چارجنگ کررہا ہوتا ہے تو سورج کا دوسرا پہر اس سیٹنگ میں غلطی کئے جانے پر ، ضائع جاتا ہے ،
سورج کا پہلا پہر صبح 9بجے سے دوپہر ایک بجے تک کا وقت بیٹری کو مکمل چارج کردیتا ہے ، کیونکہ عموماً بیٹری تین سے چار گھنٹے میں مکمل چارج ہوجاتی ہے۔ دوپہر ایک بجے سے انورٹر بیٹری بیک اپ موڈ پر آگے لوڈ سپلائی جاری رکھتا ہے ، اسی وجہ اکثر لوگوں کو شکایت ہوتی ہیکہ انکا سسٹم رات کو بیک اپ نہیں دیتا ، دیگا بھی کیسے ..؟ اسکا بیک اپ موڈ 1بجے سے چل رہا ہوتا ہے ، جب کہ سورج شام 5بجے تک کچھ نہ کچھ تپش رکھتا ہے اپنے اندر ، لیکن غلط سیٹنگ کی وجہ سے چارج نہیں کرتا انورٹر
نمبر 3 ، انورٹر آپکی بیٹری کو کتنا چارج کرے کہ دوبارہ وہ بیک اپ موڈ پر چلنا شروع ہوجائے ،
اگر لیڈ ایسڈ بیٹری ہو تو وہ 14.0 وولٹ پر مکمل چارج ہوجاتی ہے ، جب کہ ٹیوبلر 14.5 ( FULL) مکمل چارج ہوجاتی ہے۔
یاد رہے یہ چارج فلوٹنگ وولٹ کہلاتے ہیں ۔ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ اب بیٹری چونکہ 14.5 پر آچکی اب اسی حساب سے نیچے آئے گی ، انکے دماغ کے مطابق 14.4 آئے گا ، پھر 14.3 ایسا نہیں ہوتا ، جب انورٹر چارجنگ فلوٹ موڈ سے ہٹتا ہے تو سیدھا 12.8وولٹ پر آکر رکتا ہے۔
پھر یہاں سے ایک گھنٹے ( یا لوڈ کے حساب سے ) بعد ایک ایک پوائینٹ کم ہونا شروع ہوتے ہیں۔ مثلا پہلے 12.8 / 12.7 / 12.6 /12.5 یہاں تک کہ یہ 11.0 وولٹ تک گرتے ہیں۔
12.8سے لیکر 11.0 وولٹ تک آپکی بیٹری ٹائمنگ شمار ہوتی ہے۔ اب جتنی چھوٹی بیٹری ہوگی ، اتنے تیزی سے نمبر کم ہونا شروع ہونگے ، جتنی بڑی بیٹری ہوگی اتنی دیر سے میٹر پر نمبرات کم ہونا شروع ہونگے ،
میرا لوڈ چونکہ 100/150واٹ کے درمیان چل رہا ہوتا ہے ، اور بیٹری 230ایمپئیر کی ہے ، جبھی ایک گھنٹے میں ایک پوائنٹ یا زیادہ سے زیادہ 2 پوائنٹ گرتے ہیں۔
اس طرح سولر موجود ہونے کی صورت میں آپکا سیٹپ صبح 8بجے سے لیکر رات 1بجے تک چلے گا ( لوڈ پر منحصر ہے)
اگر آپکا سسٹم ، یا آپکے سسٹم میں لگی بیٹری آپکو فائدہ نہیں دے رہی تو لازما اس چیز کو چیک کریں۔ شکریہ
پوسٹ اگر آپکو مکمل سمجھ آگئی ہو تو اسے اپنے دوستوں یاروں جاننے والو کیساتھ ضرور شئیرکریں
This system is called the “Canadian well.”
The essence is very simple: at a depth of 2-3 meters, the earth always holds a stable temperature of about +10... +15°C.
In the winter, the cold air from the street goes through an underground pipe and heats up before entering the house.
☀️ In the summer, the hot air is cooled down in the same pipe.
That is, the earth functions as both a natural conditioner and a heater.
It does not replace heating or air conditioning completely, but it greatly reduces costs and makes the air in the house more comfortable 👍
ہندوستان میں اسلام تلوار سے نہیں آیا، بھارتی سیاستدان ششی تھرور انتہائی خوبصورت انداز سے تاریخ سمجھا رہے ہیں، جو ہمارے مولوی حضرات کو سمجھانی چاہیے تھی
ہندو بادشاہ کا مدینہ کا سفر، عرب دنیا کے باہر پہلی مسجد
Announcing NVIDIA DLSS 5, an AI-powered breakthrough in visual fidelity for games, coming this fall.
DLSS 5 infuses pixels with photorealistic lighting and materials, bridging the gap between rendering and reality.
Learn More → https://t.co/yHON3nGyxE
Linus Torvalds created Linux at 21 without Claude or any other AI.
- He didn't have a co-founder.
- No VC funding. No office.
- No team.
- Just a personal project
he posted to a mailing list:
"I'm doing a free OS."
33 years later,
it runs 97% of the world's servers, all smartphones, and the International Space Station.
The most important software in history started as someone's side project.
Absolute legend.