اپنے ہی صوبے کا ستیاناس کرنے والا، نوجوانوں سے روزگار چھیننے والا، آج بیرونِ ملک جا کر پاکستان کو ریپریزنٹ کرے گا۔ یہ حد کر دی ہے! ہمارے ہاں ایسے نکمے ہی بستے ہیں۔
#momsonn#Éclipse#Sandokán#TerremotoChocó
Honorable Sheikh Jaffar Khan Mandokhail, Governor of Balochistan province of Pakistan, reached the United Nations headquarters to represent the country at the Youth and AI Summit 2026 being organized by the International Organization of Youth in partnership with the Permanent Missions of the Bahamas and Dominica.
He was received by Ambassador Asim Iftikhar Ahmad, Permanent Representative of Pakistan to the UN, and officers of the Mission on arrival at the UN headquarters.
Mockery of democracy. Both PPP and PML-N are crying about rigging in Kashmir election. They are making allegations against each other. On other side both sharing power in Federal Government and Balochistan. They converted this election in the most controversial election of AJK.
ٹیکنالوجی کا انقلاب
الحمدللہ! اب دیگیں، چادریں اور نذرانے بھی آن لائن ہوں گے!
جو کوئی نہ کر سکا، وہ ہمارے وزراء نے کر دکھایا۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایسا ’’انقلاب‘‘ برپا کرنے پر قوم کو مبارک ہو۔
#momsonn#Éclipse#technology#Algérie
روزگار کے مواقع ختم، نئی اپرچونٹیز نہ ہونے کے برابر، پڑھے لکھے اور ہنرمند نوجوان دربدر، اور صورتحال یہ ہے کہ پاکستان کا نوجوان اپنے مستقبل کو اس ملک میں نہیں بلکہ ملک سے باہر تلاش کر رہا ہے۔
#momsonn#YouthEmployment#Éclipse#youth
On International Youth Day, we celebrate the energy, talent and resolve of Pakistan’s youth. Our young people are the driving force of Pakistan’s progress and prosperity, with their innovation and leadership shaping a brighter future for our nation.
My government remains committed to expanding opportunities in education, skills and entrepreneurship, empowering every young Pakistani to realize their full potential.
#YouthDay2026
مسئلہ صرف نواز شریف کا نہیں، اصل مسئلہ اُس نظام کا ہے جو ہر آنے والے کو پہلے تنقید سکھاتا ہے، پھر اقتدار دیتا ہے اور آخرکار اُسے بھی اپنے رنگ میں رنگ دیتا ہے۔
#momsonn#nsfwtwtًً#Batwara1947#pmln
ایک زمانہ تھا نواز شریف بھی لائیو انٹرویو دیا کرتے تھے آزاد عدلیہ کی حمایت کرتے تھے ریموٹ کنٹرول سے پارلیمنٹ چلانے کی مذمت کیا کرتے تھے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ایسا دور بھی آئے گا کہ پارلیمنٹ کی کارروائی کا لائیو دکھانا محال ہو جائے گا اور لائیو انٹرویو بھی خواب ہو جائے گا
یہ کیسی اندھی، بےحس اور شرمناک برابری ہے؟ ایک طرف صوبے جشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جبکہ دوسری طرف بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے لوگ بھوک، بدامنی اور محرومی میں مر رہے ہیں۔اس سے زیادہ ظالمانہ مذاق اور کیا ہوگا؟
#babara#Éclipse#momsonn#ErenBülbül
مریم نواز سے نیٹلی بیکر کی ملاقات،پنجاب میں بسنت منانے کے اقدام کو سراہا،مریم نواز کا آئندہ سال بسنت وسیع کرنے کا فیصلہ،دونوں رہنماؤں کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
ایک بزرگ، جو بابڑہ سانحے کے چشمِ دید گواہ تھے، جب پختونوں کے اس کربلا کو اپنے الفاظ میں بیان کرتے ہیں تو اُن کی آواز میں چھپا درد دل چیر دیتا ہے.
#قومی_زبان#babra#momsonn#nsfwtwtًً
کوئٹہ میں سواری کے کاغذات ہو یا شناختی کارڈ، پولیس، ٹریفک پولیس، ایف سی اور ایگل اسکواڈ، جس کا دل چاہتا ہے چیک کرتا ہے۔ آخر چیکنگ کس کا کام ہے؟ اگر سواریوں کے کاغذات چیک کرنا ہے تو یہ ٹریفک پولیس کا کام ہے۔
#Quetta#balochistan#Pakistán
🚨بریکنگ نیوز | شیر افضل خان مروت کا بڑا اعلان
شیر افضل خان مروت نے عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی تحریک کی ذمہ داری مانگ لی،۔
"یہ احتجاج کی ذمہ داری واپس مجھے دیں، میں ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف ملک گیر تحریک نکال سکتا ہوں۔ چند دن تک میں آپ کا انتظار کروں گا۔" شیر افضل خان مروت
سوال یہ ہے کہ آپ خود اپنے صوبے میں نااہل ہو کر، بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہو کر کس حیثیت سے یہ سیاست کر رہے ہیں؟
ایسی سیاست اور ایسے دوغلے رویوں پر لعنت بھیجتا ہوں، جہاں اپنے عمل اور مؤقف کا کوئی حساب نہیں.
#anp#pti#kpk#Aylio#nsfwtwtًً#latina
🟥وزیراعلی پختونخوا رونا رو رہے ہیں کہ ہمارے پاس 17 دن کی گندم ہے، جس وقت گندم کی خریداری کا سیزن تھا اس وقت گندم کی خریداری میں اربوں کے گھپلے کئے گئے
🟥خریداری کے سیزن میں اپنے بندوں کے ذریعے پنجاب سے خریداری کی گئی اور پھر اس کو واپس ڈبل ریٹ پر سرکار کو فروخت کیا گیا
🟥بین الصوبائی تجارت کو روکنا خلاف آئین ہے۔ یہ سمگلنگ نہیں ہے، گندم پختونخوا جارہی ہے کسی دوسرے ملک نہیں
🟥11 جولائی 2026 کو نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے اجلاس میں تمام صوبوں نے کہا تھا کہ گندم کی کوئی کمی نہیں اور سپلائی جاری ہے
🟥صرف ایک مہینے میں ایسا کیا ہوا کہ پنجاب اور پختونخوا میں فقدان پیدا ہوا
🟥صرف راولپنڈی میں 9 چیک پوسٹس رپورٹ ہوئے ہیں، یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ایک ایک ٹرک سے 5، 5 لاکھ روپے رشوت لے کر ان کو چھوڑا جاتا ہے
🟥ایک ٹرک کے پانچ لاکھ روپے دیئے جائیں گے تو اس کا اثر قیمت بڑھنے کی شکل میں سامنے آئے گا
🟥اگر گندم ترسیل پر پنجاب حکومت کی جانب سے کوئی باضابطہ پابندی نہیں تو یہ ٹرک کس کی ہدایات پر روکے جارہے ہیں
سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے بین الصوبائی امور میں اظہار خیال
#ANP | #AimalWaliKhan
باچا خان نے تقریباً 35 سال قید و نظر بندی میں گزارے، جبکہ عبدالصمد خان اچکزئی نے بھی اپنی سیاسی جدوجہد میں طویل عرصہ جیل کاٹی۔
اُن کے سامنے تو یہ بیچارے کچھ بھی نہیں، نہ اُن جیسی قربانیاں ہیں، نہ جدوجہد اور نہ ہی کوئی نظریہ۔
ما سوائے بھٹو اور عمران خان کے کسی نے ایسی قید و بند نہیں کاٹی جیسی ان دونوں نے کاٹی ہے،
عمران خان کو کئی مہینوں سے قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے،
لیکن کسی نے پروف آف لائف مانگنے کی کوشش نہیں کی عمران خان کی،
لیکن میں آپ کو یہ یاد دہانی بار بار کرواتا رہوں گا، آفتاب اقبال