@asadmaliklive میں ایک فنکار ہوں اور یہ میرا کام ہے لیکن میڈیا کے جاہلانہ استعمال نے میری زندگی مشکل بنادی ہے۔میڈیا کی جانب سے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے سے میری ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ یہ غیر منصفانہ فریمینگ نہ صرف سچائی کے خلاف ہے بلکہ میرے کردار پر بھی بلاوجہ سوالیہ نشان لگا رہی ہے۔
Conclusion is that both nations have achieved their political gains, and in the end, Modi's egoistic approach lowered their value overall on the globe, but he became the supreme leader in India. China showcased its war technology free space to test it . USA Again Hold This 1/2
Pakistani Officials Not Claimed Any Arrest. Please Don’t Prevail in a Fake Sense of Happiness in The Society where the war is at your doorstep. Be Critical don’t be a Passive Duck
#PakistanIndianWar#IndianArmy#BayanUlMarsoos
اج میں کھڑا ہوں پاکستان کے لاس اینجلس میں اور اس کا سارا کریڈٹ جاتا ہے عمران خان کو نہیں مریم نواز شریف کو مجھے پتہ ہے عمران کے فالوورز آج پھر گالیاں دیں گئے دو گالیاں لیکن میں کہو گا
شکریہ مریم نواز
آج عمران خان کے ساتھ ٹی وی چینلز پر وہی کچھ ہوا ہے جو کہ پچھلے کچھ عرصے سے مشر منظور پشتین کے سا��ھ ہورہا ہے اور ایسے انقلاب ایسی جمہوریت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں جس کی گاڑی شاہرہ دستور کی جگہ شاہرہ جی ایچ کیو جاتی ہو
#LONGLIVERESISTANCE
رہا ہے اسے سب معلوم ہے لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے اور یہ صرف اس وجہ سے کیونکہ ہمارے پاس صبر والا مادہ نہیں ہے ہم نے کچھ بھی کر کے آج ہی حقیقت جاننی ہے پھر بیشک وہ غلط ہی کیوں نہ ہو
#insane_bravery_Salute_To_This_Gentleman
بیانیہ کی اس جنگ میں دلیل کو بھول جانا یہ ثابت کرتا ہے کہ ڈاکٹر کس قدر مظبوط اور باشعور طبقہ کس قدر کمزور اعصاب کا مالک ہے۔اس کہانی کے کسی بھی پہلو پے بات کرنا اس وقت مناسب نہیں سمجھتا کیونکہ کہانی کا حقیقی پہلو کسی کو نہیں پتہ اور ہماری باشعور عوام کو ایسا لگتا ہے جو لکھ یا بول
بائیں با��و کے دوستوں کے ساتھ ریاست کا رویہ یقینا بہت غلط جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں مگر رچرڈ ، کارل اور لینین کے پیروکار جو انسانیت کو سب سے پہلے ترجیح دیتے ہیں انکا یہ ردعمل سمجھ سے بالاتر ہے
#ReleaseBebagrImdad
الحمداللہ ❤
یہ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے طلبہ مفاد کے غداروں کے موت کا پروانہ جاری۔ جلد پورے ملک میں طلبہ تنظیمیں بحال کر دی جائیں گے پھر کوئی بھی طلبہ مفاد کو نظر انداز نہیں کر سکے گا اور نہ ہی سیاست میں کوئی اسٹیبلشمنٹ کے پیراشوٹر آ سکیں گے