استا��: بچوں سچ کیا ہے
بچے: جو طاقتوروں کو پسند ہو
استاد: انصاف کیسے ملتا ہے
بچے : طاقتور ہونے سے
استاد: صفائی کیسے ہوتی ہے
بچے: جیسے طاقتور عوام کے خزانے کو لوٹیں اور پکڑے بھی نہ جائے
پیالی میں طوفان برپا کرنے کی ایک اور کوشش۔۔۔۔
سول ملٹری اختلافات کی کوششوں کے بعدعدلیہ اور حکومت کے درمیان محاذ آرائی کا تاثر دینے کا معاملہ۔۔۔
https://t.co/Mah7isXGiT
چیف جسٹس صاحب نے بہت خوب دفاع کیا ہے اور درست دفاع کہ نواز شریف کو باہر بھجوانے کی ذمہ داری عدلیہ پر نہیں ڈالی جا سکتی اصل فیصلہ تو کابینہ نے ہی کیا تھا ۔ لیکن کاش چیف جسٹس صاحب یہ بھی بتا دیتے کہ آئیندہ ہر... https://t.co/l3uEHowNKK
اور آپ جنتی محبت آج کل اپنے آپ کو لبرل اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ ثابت کرنے پر لگا رہے ہیں اتنی اگر جمعیت کے دور میں اور افغان جہاد پر کی ہوتی تو آج مولانہ فضل الرحمن کی جگہ آپ متحدہ اپوزیشن کے قائد ہوتے
تو آپ ک2 کیا خیال ہے ان فلاپ ڈراموں کے بارے
مجھے کیوں نکالا
ووٹ کو عزت دو
باہر نہیں جاوں گا
مر جاوں گا اپیل نہیں کروں گا
شیر آیا شیر آیا
ٹویٹر رانی کی خاموشی
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور موومنٹ کلب انٹرنیشنل (سابقین ایم ایس ایم ) کے زیراہتمام تجدید عہدِ وفا کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔جس میں پنجاب بھر سے ایم ایس ایم کے سینئرز اور موومنٹ کوآرڈینشن کونسل کے ذمہ داران ��ے شرکت کی۔
President Minhaj ul Quran @DrHussainQadri participated in Farid e Millat scholarship award disribution ceremony organized by Minhaj Education Society. Speaking at the occasion distributed awards and cash prizes among the position holder students.
ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں میں بھارتی پارلیمنٹیرین وجے جولی کو قاسم خان سوری کی اسپیچ کے دوران ہال سے دھکے دیکر باہر نکالا گیا ۔۔۔۔۔۔
بھارت کی ذلت کا سفر جاری !