اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
ہمیں انڈین میڈیا کی ضرورت نہیں پڑے گی پوری دنیا بتائے گی کہ پاکستان نے حملہ کیا ہے اور وہ بار بار چلائیں گے کہ حملہ ہوا ہے۔جب ہم حملہ کریں گے وہ نظر بھی آئے گا اس کی گونج بھی سنائی دے گی۔
(ڈی جی آئی ایس پی آر)
پاک فوج زندہ
پاکستان پائندہ باد
🇵🇰
پچھلے ڈیڑھ ماہ میں پاکستان کے مختلف شہروں میں ائیرکنڈیشنرز میں ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں مبینہ طور پر سولہ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ٹیکنیشنز اور انجینئیر اے سی میں بھری جانے والی ایک نئی گیس R-32 کو ذمہ دار قرار دے رہے ہیں۔ ہم متعلقہ حکام کو جگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس سلسلے میں مکمل تحقیقات کر کے اے سی بنانے والی کمپنیوں کے لیے کوئی پالیسی وضع کی جائے تاکہ آئیندہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام کی جا سکے۔ اگر آپ کے علم میں بھی ایسا کوئی واقعہ ہے تو ازراہِ کرم 0321-2229995 پر تفصیلات فراہم کریں۔
کور کمانڈر ہاوس پر چند لوگ 7 یا 8 گھنٹے دھاوا بولتے رہے لیکن آئی جی نے کچھ نہیں کیا، کیونکہ یہ سازش میں ملوث تھے۔
قوم نے سب دیکھا، آپ سب لوگوں کو سارا وقت بیوقوف نہیں بنا سکتے!
#May9th_FalseFlag