تنقید کرتے وقت احتیاط کریں ان لوگوں کو قبریں بھولی ہوئی ہیں بلال کی جگہ میں اور آپ بھی ہوسکتے ہیں
اللہ پاک بلال کے درجات بلند فرمائے اور قتل کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنائے اٰمین
عقد ابراہیم, جو کہ 1995 میں سوڈان کا وزیر دفاع رہا ہے,
وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا،
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
تمام ��وست اس اکاونٹ کو بلاک کریں ۔۔ یہ ایک معزز یوتھیے کا تخلیق کردہ اکاؤنٹ ہے اور خطرناک مقاصد کے لیے استمعال کیا جا رہا ہے۔ محترمہ @MaryamNSharif نے بھی اس کو بلاک کیا ہے۔ RT کر دیں تا کہ سب کے علم میں آ سکے۔ جزاک اللہ
فیصل آباد میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے سمیع ابراہیم کو ایک تقریب کے دوران تھپڑ جڑ دیاجس سے سمیع کے گال لال اور عینک ٹیڑھی ھو گئ۔عوام میں دو محب وطن قوتوں کے درمیان ٹکراوپر تشویش کی لہر دوڑ گئ۔مقامی ذرائع
ترقی یافتہ ملک کا اگر کوئی ایسے اہم عہدے پر فائز حکومتی وزیر اسطرح بیان دے تو اسے حکومت کی ناکامی سمجھا جاتا ہے اور ایسے بیان کے بعد نہ صرف وزیر بلکہ پوری حکومت گھر چلی جاتی ہے۔ لیکن یہ پاکستان ہے اور ہالینڈ کے وزیراعظم کی مثالیں صرف اپوزیشن میں رہتے ہوئے دی جاتی ہیں۔
کہاں ہے وہ گنجا کاکروچ جو وزیراعظم کے باتھ ٹب اور لیٹرینوں میں منہ دے کر پروگرام کر رہا تھا،اس سال خان صاحب کے شاہانہ اخراجات سُن کر اس خچر کو کچھ شرم آئی ہےاور اب بھی وہ پروگرام کریں گے جبکہ ریکارڈ ایک ارب 17کروڑخرچہ کیا جا چکا ہے ،ملازمین36کروڑ اور آپریٹو اخراجات 44کروڑ ہیں ۔
خدا جانے یہ کونسی مخلوق ہے۔ روز اخبار اٹھا کر دیکھیں توایسے درجنوں بیٹے جاں بحق ہوئے ہوتے ہیں۔ آپ نے ان میں سے کس کیلئے کبھی ٹویٹ کیا؟ قمر ازمان کائرہ کو لوگ جانتے ہیں تو اس کیلئے اظہار کر رہے ہیں اگر حمزہ بٹ مرحوم ہو جانتے ہوتے تو اس کیلئے تعزیت کر دیتے۔
یہ انسانی نیچر ہے۔
کوئی ایسی چیز ڈھونڈے سے نہیں مل رہی جس پر تحریک انصاف ماضی میں تنقید نہ کرتی رہی ہو اور کوئی ایسا کام نہیں ھے جس پر ماضی میں تنقید نہ کی ہو بیان نہ دیا ہو ٹوئیٹ نہ کیا ھو اور اب وہ کام خود نہ کر رہی ھو اور خود کرکے دفاع نہ کررہی ھو یہ سبق ھے
شیخ صاحب قیامت والے دن بھی آپ نے لگتا ہے اللہ میاں سے شریف اور زرداری کی شکایتیں ہی کرنی ہیں ۔ اپنی کوئی غلطی نہیں ماننی۔
ملک تباہ کردیا اور آنکھ میں حیا نہیں۔
افسوس۔
میرے پاکستانیو گھبرانا نہیں میں تم لوگوں کو مالا مال کر دوں گا تم لوگوں کے پاس اتنا پیسہ ھو گا کہ تم لوگ اس کو سڑکوں پر رکھ کر بیچا کرو گے 1 ڈالر کے کلو روپے 😂😂😂