پیپلزپارٹی نے "کراچی لاہور سے بہت بڑا ہے" کا کہہ کہہ کر شہر کی اصل حالت نظر انداز کی جس سے کراچی کا انفراسٹرکچر تباہی کا شکار ہو چکا ہے اور آج صورتحال یہ ہے کہ پنجاب کے چھوٹے شہر بھی کراچی سے بہت آگے نظر آتے ہیں، پیپلزپارٹی کراچی کے ساتھ بہت ظلم کر رہی۔
@02154444351 کراچی کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں مگر شہر کے مسائل پر بات کرنا اسے برا کہنا نہیں ہوتا اصلاح کی بات دشمنی نہیں حقیقت پسندی ہے لہٰذا ہر تنقید پر بکواس نہیں کرتے
وزیر اعظم شہباز شریف کی پی ایس ایل فائنل میچ دیکھنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم لاہور آمد
پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی رونقوں کو وزیراعظم کی آمد نے اور بھی یادگار اور خاص بنا دیا۔
#PSLFinal
غلہ منڈی چنیوٹ کے گیٹ پر حکومت پنجاب کی جانب سے نصب کردہ بورڈ دوسری مرتبہ گر چکا ہے اب تک کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم یہ ایک سنگین حفاظتی خطرہ بن چکا ہے مستقبل میں کسی بڑے حادثے کا سبب بھی بن سکتا ہے
@cmopunjabpk@MaryamNSharif@SMUReforms